• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
علاقائی

ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

admin
Share
SHARE

ہنگو: ضلع ہنگو کے علاقے سروخیل میں گھر کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او)صلاح الدین کنڈی کے مطابق واقعہ تھانہ دوآبہ کی حدود میں پیش آیا، جہاں گھر کے اندر فائرنگ سے 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ڈی پی او کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین، تین بچے اور ایک مرد شامل ہیں، پولیس نے لاشوں کو دوآبہ ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
صلاح الدین کنڈی کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجوہات اور محرکات جاننے کے لیے ہر پہلو سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن اور تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔

بنوں میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
کوہاٹ میں سونے کی مبینہ غیر قانونی کان کنی پر دو گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
مبارک زیب خاندان کا تنازع شدت اختیار کر گیا: 18 ستمبر سے دھرنے کا اعلان
کوہاٹ: پولیس لائنز میں خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد شہید، 78 زخمی
چارسدہ ،چار افراد کی خاتون کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
TAGGED:craimeHangu
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

سوات میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، جدید یونیورسٹی اور انفراسٹرکچر منصوبے شروع

بارش و سیلابی ریلوں سے تباہی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی فوری نقصانات کے تخمینے کی ہدایت
لکی مروت: کھیتوں سے 4 لاشیں برآمد
خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں فرنیچر کی غیر مساوی تقسیم کا انکشاف
سہیل آفریدی گورنر پر تنقید سے پہلے آئین پڑھیں، احمد کنڈی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?