• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا : ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے اختیارات تفویض، سابقہ نوٹیفکیشن منسوخ

admin
Share
SHARE

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او (مینٹیننس آف پبلک آرڈر ( کے تحت اختیارات تفویض کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ نئے احکامات کے مطابق متعلقہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی جانب سے ایم پی او کے تحت کیس موصول ہونے پر ڈپٹی کمشنر فوری کارروائی کرنے کا پابند ہوگا۔

اعلامیے کے مطابق نئے احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے، جبکہ یکم اگست 2025 کو جاری کیا گیا سابقہ نوٹیفکیشن بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی جانب سے ایم پی او کے تحت کوئی کیس بھیجے جانے پر متعلقہ ڈپٹی کمشنر فوری کارروائی کرے گا۔

اس اقدام کے تحت پولیس کی جانب سے موصول ہونے والے کیسز پر ضلعی انتظامیہ کی کارروائی سے متعلق طریقہ کار واضح کیا گیا ہے۔
محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نئے احکامات میں یکم اگست 2025 کو جاری کیا گیا سابقہ نوٹیفکیشن منسوخ کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

نئے احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے، جس کے بعد ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت کیسز سے متعلق کارروائی نئے اعلامیے کے مطابق کرنا ہوگی۔

خیبرپختونخوا میں ریلوے کا نیا منصوبہ، کون کون سے شہر آپس میں جڑیں گے؟
آئی پی پیز معاہدوں کے خلاف رٹ، ہائیکورٹ نے پاور پرچیز ایجنسی سے جواب طلب کر لی، تمام آئی پی پیز کو نوٹس جاری
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج 5 بجے لاہور میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا اعلان
سرکاری جامعات کے ملازمین متحرک: ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنسز کے حوالے سے گورنر کو خط
پاکستان تحریک انصاف 9 اپریل کو لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا اعلان
TAGGED:dcsKP
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا کا میگا سولر منصوبہ ، پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی تنازعات کا شکار

رکن صوبائی اسمبلی ثوبیہ شاہد کی رکنیت دو ہفتے کے لئے معطل
صرف 2 منٹ میں جسم مضبوط کرنے کا آسان طریقہ
وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی
چین کی ثالثی میں پاک افغان مذاکرات میں بڑی پیش رفت، جنگ بندی پر اتفاق

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?