• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
علاقائی

ملاگوری میں پولیس اور مبینہ سمگلروں کے درمیان فائرنگ، ایس ایچ او شہید

admin
Share
SHARE

جمرود/ملاگوری:شیربرج کے مقام پر پولیس اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے مبینہ سمگلروں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او تھانہ ملاگوری ریاض حسین آفریدی شہید ہو گئے ہوگئے۔

پولیس کے مطابق شیربرج کے مقام پر کارروائی کے دوران پولیس اور مبینہ سمگلروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں ایس ایچ او ملاگوری ریاض حسین آفریدی زخمی ہوئے۔

زخمی ایس ایچ او کو تشویشناک حالت میں فوری طور پر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کا آپریشن کیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران 2مبینہ سمگلروں کو گرفتارکرلیا گیا جبکہ موقع سے 2نان کسٹم پیڈ گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ گاڑیاں ملاگوری کے راستے ضلع مہمند منتقل کی جا رہی تھیں۔

واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں کارروائی اور تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ فائرنگ کے محرکات اور واقعے کے دیگر پہلوئوں کا تعین کیا جا رہا ہے۔

صوابی: دریائے سندھ میں لاپتہ 5 افراد کی تلاش جاری
تالاش میں واٹر سپلائی بند ہونے سے پینے کے صاف پانی کی شدید قلت
پشاور شیخان میں قبروں سے بچیوں کی لاشیں نکالنے کا مبینہ واقعہ، ملزم گرفتار
پشاور میں پولیس موبائل کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ، دو اہلکار زخمی
خیبر پختونخوا میں 56 سالوں میں 2 ہزار 659 پولیس اہلکار شہید
TAGGED:KhyberPolice
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ میں افسوسناک حادثہ: تالاب میں ڈوب کر دو کمسن بچے جاں بحق

پشاور/ ہنگو کے خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی کوہاٹ میں درج
حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل داغنے کا اعتراف، امن معاہدہ خطرے میں
خیبر پختونخوا کا وفاقی مالیاتی منتقلی میں 6.4 ارب کٹوتی پر واضح انکار۔سہیل آفریدی
باڑہ ، قمبر خیل میں تین افراد قتل ، فائرنگ سے راہ گیر بچہ زخمی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?