• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
علاقائی

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا مقدمہ درج، دہشتگردی، قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل

admin
Share
SHARE

کوہاٹ پولیس لائنز میں مسجد کے قریب خودکش حملے اور دہشتگردوں کی دراندازی کے واقعے کا مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ایف آئی آر میں دہشتگردی، قتل، اقدام قتل سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق دہشتگردوں نے مسجد پر بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے خودکش حملہ کیا، جس کے بعد مسجد کے راستے کو پولیس لائنز میں داخلے کے لیے استعمال کیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پرانی پولیس لائنز کی مسجد کے قریب خودکش حملے کے بعد دہشتگرد پولیس لائنز میں داخل ہوگئے تھے، جس کے نتیجے میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ طویل فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

حملے میں 23 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

پولیس کے مطابق خودکش حملے اور دہشتگردوں کی دراندازی کے بعد جوابی کارروائی میں مجموعی طور پر 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے، جبکہ ایلیٹ فورس کمانڈوز، سی ٹی ڈی ٹیموں اور سکیورٹی فورسز نے پولیس لائنز کی اہم عمارات کو کلیئر کرلیا۔

کوہاٹ: پولیس لائنز میں خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد شہید، 78 زخمی
پشاور میں گھر میں گھس کر خواتین کا گینگ کرنے والے 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔
سوات میں 9سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے خلاف خواتین سڑکوں پر نکل آئیں
صوابی: دریائے سندھ میں لاپتہ 5 افراد کی تلاش جاری
بنوں میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
TAGGED:FIRkohat
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک

نقل مافیا سرگرم، خیبرپختونخوا میں دسویں جماعت کا انگلش پرچہ لیک
کوہستان مالیاتی اسکینڈل: ملزم کی 40 کروڑ 96 لاکھ روپے کی پلی بارگین درخواست منظور
اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے باوجود وفد آج اسلام آباد پہنچ رہا ہے، ایرانی سفیر
بند گلی میں دھکیلا جائے تو احتجاج ہمارا حق ہے،سہیل آفریدی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?