• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
علاقائی

سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں ٹی ایم اوز اور HOs کی ہڑتال، او پی ڈیز بند

admin
Share
SHARE

 

سوات۔سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں TMOs اور HOs کی ہڑتال، متعدد او پی ڈیز بند، مریض شدید مشکلات کا شکار سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں ٹی ایم اوز (TMOs) اور ہائوس آفیسرز (HOs) کی ہڑتال کے باعث متعدد او پی ڈیز بند رہنے سے دور دراز علاقوں سے علاج کے لیے آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جبکہ غریب اور مستحق مریض علاج کے حصول میں مزید پریشانی سے دوچار ہیں۔

ذرائع کے مطابق ہڑتال کے باعث ہسپتال کی معمول کی طبی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں اور بعض او پی ڈیز میں مریضوں کا معائنہ اور علاج معمول کے مطابق نہیں ہو سکا کئی مریض کئی گھنٹوں کا سفر اور سفری اخراجات برداشت کرکے ہسپتال پہنچے، تاہم او پی ڈیز کی بندش کے باعث بعض مریضوں کو علاج کے بغیر واپس لوٹنا پڑا

مریضوں کا کہنا ہے کہ سرکاری ہسپتال غریب اور کم آمدن والے افراد کے لیے علاج کا اہم اور بعض اوقات واحد سہارا ہے، اس لیے ہڑتال کے دوران بھی مریضوں کے علاج اور ضروری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جانی چاہیئے

ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض سینئر ڈاکٹرز کے نجی کلینکس میں مریضوں کا رش برقرار ہے، جس پر مریضوں کی جانب سے سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ اگر سرکاری ہسپتال میں علاج متاثر ہو رہا ہے تو نجی کلینکس میں طبی خدمات معمول کے مطابق کیوں جاری ہیں

ہڑتال کے باعث مختلف آپریشنز کے لیے پہلے سے دی گئی تاریخوں اور اوقات کے بھی متاثر ہوا

نوشہرہ ، دو کمسن بچیوں کی عزت لوٹنے کی کوشش ،مقدمات درج
کوہاٹ میں سونے کی مبینہ غیر قانونی کان کنی پر دو گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
پشاور شیخان میں قبروں سے بچیوں کی لاشیں نکالنے کا مبینہ واقعہ، ملزم گرفتار
خلیفہ گلنواز ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی،مریض بحفاظت نکال لیے گئے
ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک میں ادویات کے اسٹور میں بے قاعدگیاں، اسٹور کیپر معطل
TAGGED:hospatilstrickswat
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

مولانا محمد ادریس کی شہادت کے خلاف جے یو آئی کا صوبہ بھر میں احتجاج

امریکا اور ایران امن معاہدے کے قریب، دستخط کے وقت پر اختلاف برقرار
ملک بھر میں جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون بارشیں شروع ہونیکی پیشگوئی
خیبرپختونخوا میں سستے آٹے کی دستیابی کے لیے فلور ملز کو گندم کی فراہمی جاری
پیٹرول مہنگا، وزیراعلیٰ کےپی کا عوام کے لیے بڑا اعلان

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?