• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
علاقائی

مدین میں 9سالہ بچی کے مبینہ زیادتی اور قتل واقعے کیخلاف خواتین کا شدید احتجاج

admin
Share
SHARE

احتجاجی خواتین منتخب رکنِ صوبائی اسمبلی شرافت علی خان کے حجرے اور گھر کے باہر جمع ہوئیں اور متاثرہ بچی کیلئے انصاف کا مطالبہ کیا

سوات)بیورورپورٹ(سوات کے علاقے مدین میں 9 سالہ بچی ایشمل کے مبینہ زیادتی اور قتل کے واقعے کے خلاف خواتین نے شدید احتجاج کیا۔

احتجاجی خواتین منتخب رکنِ صوبائی اسمبلی شرافت علی خان کے حجرے اور گھر کے باہر جمع ہوئیں اور متاثرہ بچی کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا

مظاہرین نے ایشمل کو انصاف دو کے نعرے لگاتے ہوئے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ بچی کے قتل کے مقدمے کو فاسٹ ٹریک بنیادوں پر چلایا جائے اور ملوث ملزم کو قانون کے مطابق سخت اور عبرتناک سزا دی جائے

احتجاج میں شریک خواتین کا کہنا تھا کہ واقعے کے بعد علاقے کے منتخب رکنِ اسمبلی کی جانب سے تاحال کوئی واضح موقف یا مذمت سامنے نہیں آئی، جبکہ متاثرہ خاندان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بھی ان کی شرکت نظر نہیں آئی، جس پر انہیں شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

مظاہرین نے کہا کہ معصوم بچوں کے خلاف ایسے سنگین جرائم کسی صورت برداشت نہیں کیے جا سکتے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایشمل کے خاندان کو فوری انصاف فراہم کیا جائے اور مقدمے کی شفاف تحقیقات مکمل کرکے ذمہ دار کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

علاقے کے عمائدین نے بھی خواتین کے احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افسوسناک واقعات پر عوامی نمائندوں کو متاثرہ خاندان اور عوام کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ایشمل کیس میں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔

جمرود: غیرقانونی کرش پلانٹس کے خلاف کارروائی، 16 سیل
بنوں میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
چارسدہ ،چار افراد کی خاتون کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
کوہاٹ میں سونے کی مبینہ غیر قانونی کان کنی پر دو گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
مردان: ایکسائز گاڑی حادثے کا شکار، 5 اہلکار شدید زخمی
TAGGED:madyanswat
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان

سوات: کبل چوک میں امن کے حق میں جاری مظاہرے کےموقع پر کبل تھانہ کے گیٹ پر خودکش دھماکہ،7 افراد شہید 30سے زائد زخمی ،
سوات: اے این پی کے سابق صدر ایوب خان اشاڑی کی رہائشگاہ پر حملہ، اہل خانہ محفوظ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 پر اہم اجلاس
خیبرپختونخوا فنانس بل پیش، نئے ٹیکسوں کے بجائے ریلیف اقدامات؛ کاروبار، گاڑیوں اور خدمات پر ٹیکس شرحیں مقرر

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?