• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستانخیبرپختونخوا

پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

admin
Share
SHARE

پاکستان میں 2026 کا چوتھا پولیو کیس سامنے آگیا، جو جنوبی خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں رپورٹ ہوا ہے۔

کیس کے بعد رواں سال ملک میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 4 ہوگئی ہے۔  واضح رہے کہ بنوں ڈویژن میں رواں سال اب تک پولیو کے 3 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق جنوبی خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی مسائل کے باعث بچوں تک پولیو ویکسین کی رسائی متاثر ہوتی ہے۔ متاثرہ یونین کونسل نُرار میں 2025 سے پولیو ٹیمیں مسلسل نہیں پہنچ سکیں اور حفاظتی ٹیکوں کی عدم دستیابی کے باعث نُرار یونین کونسل کا بچہ پولیو کا شکار ہوا ہے۔

یاد رہے کہ نئی انسداد پولیو مہم 21 سے 27 ستمبر تک شروع ہوگی، جس میں 3 کروڑ 10 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین دینے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

والدین سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کے لیے ہر مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں۔

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے تحت علاج کی سہولیات کو درپیش بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا
خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز، 10 دہشت گرد ہلاک
جے ڈی وینس کا مجوزہ دورۂ پاکستان مؤخر، ایران کے ردعمل سے مشروط قرار
اسلام آباد میں امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان پہلی بار براہِ راست مذاکرات شروع
وکلاء کو مزاحمت کا پیغام، شفاف ٹرائل نہ ہوا تو ملک گیر ہڑتال کریں گے: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
TAGGED:BanuKPPOLIO
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں سستے آٹے کی دستیابی کے لیے فلور ملز کو گندم کی فراہمی جاری

پنجاب کا 5 ہزار 131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، تعلیم، صحت اور فلاحی منصوبوں پر خصوصی توجہ
خیبرپختونخوا حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن میں سیلز ٹیکس آن سروسز واپس لینے کا فیصلہ کر لیا،
قومی مفاد پر سیاست قربان، عمران خان کی ہدایت پر احتجاج ملتوی
خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?