• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

حکومت کے ڈیلی پرائسنگ نظام کے خلاف ملک گیر ہڑتال، آج رات 12 بجے سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

irshad
Share
SHARE

آل پاکستان پٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن نے وزارتِ پیٹرولیم کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد آج رات 12 بجے سے ملک بھر میں غیر معینہ مدت کے لیے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نعمان علی بٹ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی کا مجوزہ نظام ڈیلرز کے لیے ناقابلِ قبول ہے، اس لیے احتجاجاً ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت ڈیلی پرائسنگ میکانزم پر نظرثانی کرے اور ڈیلرز کے تحفظات دور کرنے کے لیے سنجیدہ مذاکرات کرے۔

دوسری جانب حکومت کا مؤقف ہے کہ روزانہ قیمتوں کا نظام بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق شفافیت بڑھانے اور قیمتوں میں بروقت ردوبدل کو یقینی بنانے کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔

ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ
دو سال میں 49 کھرب 75 ارب روپے کے ٹیکس استثنیٰ، حکومت پر بڑے سرمایہ داروں کو نوازنے کا الزام
خیبر پختونخوا میں پیٹرول پرآج سے سبسڈی دینے کا آغاز
ایک ماہ میں تنخواہ دار طبقے نے کتنا ٹیکس دیا؟ اعداد وشمار جاری
زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، 2 ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید، کلیئرنس آپریشن مکمل
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخواعلاقائی

صوابی: دریائے سندھ میں لاپتہ 5 افراد کی تلاش جاری

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث بجلی نظام بری طرح متاثر، 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے
عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
پاک بحریہ کے حفاظتی حصار میں کروڑوں لیٹر تیل پاکستان منتقل

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?