• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں گورنر خیبر پختونخوا اور وفاقی وزیر سمیت اہم شخصیات کی شرکت

irshad
Share
SHARE

موٹر وے پر پیش آنے والے المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور مرحوم کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

نمازِ جنازہ میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، وفاقی وزیر امیر مقام، اراکینِ پارلیمنٹ، اعلیٰ سرکاری حکام، پولیس افسران، سیاسی و سماجی شخصیات، کاروباری برادری کے نمائندوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

شرکاء نے مرحوم تاج محمد آفریدی کی سیاسی، سماجی اور کاروباری خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے انتقال کو ایک بڑا نقصان قرار دیا۔ اس موقع پر مرحوم کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار بھی کیا گیا۔

یاد رہے کہ سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی موٹر وے پر پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ ان کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد سیاسی، سماجی اور کاروباری حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی تھی۔

نمازِ جنازہ کے بعد مرحوم کو ان کے آبائی علاقے میں سپردِ خاک کر دیا گیا، جہاں سوگواران کی بڑی تعداد موجود تھی۔ شرکاء نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔

مالاکنڈ بورڈ: پرچہ لیک کی افواہیں بے بنیاد،چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مالاکنڈ کلیم اللہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 پر اہم اجلاس
پشاور: نجی منشیات بحالی مرکز میں نوجوان کی پراسرار موت، مبینہ قتل کا مقدمہ درج
خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ جاری ، پاک افغان شاہراہ پر سیلابی صورتحال، ایک بچہ جاں بحق
آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باسکٹ بال چیمپئن شپ یونیورسٹی آف سنٹر ل پنجاب اور لاہور یونیورسٹی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا: انٹر ڈسپلنری ریسرچ سینٹر کے قیام کیلئے 50 کروڑ روپے جاری کرنے کی ہدایت

امریکا اور ایران کے درمیان پیش رفت، عالمی تیل مارکیٹ میں بڑی گراوٹ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ضلع بنوں میں فتح خیل پولیس اسٹیشن پر دہشتگرد حملے کی مذمت  
ایران کے ساتھ عارضی جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوسکتی,ڈونلڈ ٹرمپ
جنگ بندی مضبوط ضمانت سے مشروط ہے، پزشکیان/ عراقچی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?