• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت شعبہ تعلیم میں اصلاحات بارے اہم اجلاس 

irshad
Share
SHARE

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت شعبہ تعلیم میں اصلاحات بارے اہم اجلاس

 

پشاور: شعبہ تعلیم میں جاری اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ اور مجوزہ اصلاحاتی اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال

 

پشاور: وزیر اعلیٰ کی متعلقہ حکام کو صوبے میں انٹر ڈسپلنری ریسرچ سینٹر کے قیام کے لیے 50 کروڑ روپے جاری کرنے کی ہدایت

 

پشاور: شرح خواندگی میں تیز رفتار اضافے کے لیے دور افتادہ علاقوں میں کمیونٹی سکولوں کے قیام کی تجویز سے اتفاق

 

پشاور: ڈبل شفٹ اسکول پروگرام میں توسیع، آئی ٹی اور اے آئی کورسز کے اجرا سے اتفاق

 

پشاور: وزیر اعلیٰ کی پیش کردہ تجاویز پر تفصیلی اجلاس طلب کرنے اور آئندہ کے لائحہ عمل کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت

 

پشاور: گزشتہ پانچ چھ ماہ سے تعلیم اور صحت کے شعبوں پر خصوصی توجہ مرکوز ہے، اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، سہیل آفریدی

 

پشاور: صحت اور تعلیم براہ راست عوام سے منسلک ہیں، سہیل آفریدی

 

پشاور: صوبائی حکومت عمران خان کے وژن کے مطابق انسانیت پر سرمایہ کاری کر رہے ہیں، سہیل آفریدی

 

پشاور: شعبہ تعلیم کو ہمہ گیر تبدیلی سے ہمکنار کرنا حتمی ہدف ہے، کوشش ہے ایک بھی بچہ تعلیم کے بنیادی حق سے محروم نہ رہے، سہیل آفریدی

 

پشاور: وزیر اعلیٰ کی متفقہ تجاویز کو عملی جامہ پہنانے کے لیے فالواپ اجلاس کے انعقاد، متعلقہ حکام پر مشتمل رابطہ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت

 

پشاور: ای ٹرانسفر پالیسی، یکساں نصاب تعلیم، سیمسٹر سسٹم، مانیٹرنگ، ٹیچرز ٹریننگ، سکول بیسڈ اسسمنٹ، ورچوئل سکولنگ اور اے آئی کورسز پر اطمینان کا اظہار

 

پشاور: شرح خواندگی میں اضافے، جدید رجحانات کے فروغ اور بچوں کو تعلیم تک یکساں رسائی کے لیے مجوزہ فریم ورک پر غور

 

پشاور: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا، وزیر تعلیم ارشد ایوب، ماہرین تعلیم اور محکمہ تعلیم کے اعلی حکام شریک

بنوں میں پولیس گاڑی پرحملہ ،اے ایس آئی شہید ،2دہشت گرد ہلاک
سابق ڈپٹی سپیکر کے قتل کا منصوبہ ناکام، ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
پشاور: صحت و تعلیم اولین ترجیح، اے ڈی پی 2026-27 میں بڑے منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ
پشاور سمیت صوبے بھر میں بجلی کا سنگین بحران برقرار, شہری ذہنی و جسمانی اذیت میں مبتلا
پشاور ہائی کورٹ نے 24 سرکاری ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف درخواستیں مسترد کر دیں
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

عمران خان قیدِ تنہائی میں، خاموش نہیں رہوں گا : وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں گورنر خیبر پختونخوا اور وفاقی وزیر سمیت اہم شخصیات کی شرکت
ایرانی تجاویز مل چکی ہیں مگر دوبارہ حملے خارج از امکان نہیں، ٹرمپ
شیخ ادریس کی شہادت، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے دہشتگردی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیئے
اے این پی کی جانب سے حمایت اللہ مایار کو شوکاز جاری

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?