• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، ایرانی حملوں کی مذمت، سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اعادہ

admin
Share
SHARE

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے سعودی عرب پر ہونے والے ایرانی حملوں کی شدید مذمت کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان ہر مشکل گھڑی میں سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں خطے میں جاری کشیدگی اور سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے سعودی عرب کے الجبیل آئل فسیلیٹی پر ہونے والے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی جانب سے غیر متزلزل یکجہتی اور مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام ہمیشہ اپنے سعودی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے، جس طرح سعودی قیادت نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔

انہوں نے موجودہ کشیدگی کے دوران سعودی قیادت کے تحمل اور دانشمندی کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان دیگر ممالک کے ساتھ مل کر خطے میں امن کے قیام کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہا ہے۔ وزیراعظم نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی جاری سفارتی کاوشوں سے بھی ولی عہد کو آگاہ کیا۔

وزیراعظم نے اس موقع پر شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے لیے نیک تمناؤں اور پرتپاک سلام کا اظہار بھی کیا۔

دوسری جانب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

اسلام آباد مذاکرات کا باقاعدہ آغاز، وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اہم ملاقات
اسلام آباد میں امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان پہلی بار براہِ راست مذاکرات شروع
موجودہ نظام نے جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی، ایمل ولی خان
ایئر چیف کا دوٹوک پیغام: پاکستان کیخلاف جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا
وزیراعلیٰ سے عبدالغنی آفریدی کی ملاقات،حلقہ پی کے 71 کے مسائل پر تفصیلی گفتگواور اختیارات کے تحفظ کی یقین دہانی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
صحت

صبح آنکھ کھلتے ہی فون استعمال کرنا صحت کے لیے خطرناک

خیبرپختونخوا کا 2122 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز
، کوہستان مالیاتی سکینڈل،ڈپٹی کمشنر اسلام اباد کو منجمند اثاثے تحویل میں لینے کا حکم
خیبر پختونخوا 164 ارب 84 کروڑ روپے پر سرپلس بجٹ
پشاور میں پارہ 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز، محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری، لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?