• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

جیل میں قید دولہوں کے بغیر شادی، صوابی میں انوکھی مگر افسوسناک تقریب

admin
Share
SHARE

پشاور: گندف مہاجر کیمپ میں دو افغان مہاجر نوجوانوں کی شادی ایک انوکھی اور یادگار مثال بن گئی، جہاں خوشی اور غم ایک ساتھ دیکھنے کو ملے۔ طے شدہ تاریخ کے مطابق شادی کی تمام تقریبات مکمل ہوئیں، تاہم دونوں دولہے جیل میں ہونے کے باعث اس خوشی میں شریک نہ ہو سکے۔

تفصیلات کے مطابق دولہوں نعمت اللہ اور اکرام کا تعلق صوبہ لوگر سے ہے جبکہ دلہنوں کا تعلق جلال آباد سے بتایا گیا ہے۔ دونوں خاندانوں نے رمضان المبارک سے قبل ہی شادی کی تاریخ مقرر کر رکھی تھی اور باہمی مشاورت سے یہ فیصلہ کیا تھا کہ شادی کی تقریبات مہاجر کیمپ میں ہی انجام دی جائیں، کیونکہ افغانستان واپسی کے بعد مالی اور سفری مشکلات کے باعث شادی ممکن نہ رہتی۔

تاہم خوشیوں بھرا یہ موقع اس وقت غم میں بدل گیا جب کریک ڈاؤن برائے غیر قانونی مقیم غیر ملکی کے دوران دونوں نوجوانوں کو گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا۔ اس غیر متوقع صورتحال کے باوجود دونوں خاندانوں نے حوصلہ رکھتے ہوئے دولہوں کی غیر موجودگی میں ہی شادی کی تمام رسومات ادا کرنے کا فیصلہ کیا۔

گزشتہ روز مہاجر کیمپ میں بارات، دلہنوں کی رخصتی اور یہاں تک کہ ولیمہ کی تقریب بھی دولہوں کے بغیر ہی منعقد کی گئی۔ تقریب میں شریک افراد نے اس واقعے کو ایک منفرد اور جذباتی لمحہ قرار دیا، جہاں ایک طرف شادی کی خوشیاں تھیں تو دوسری جانب دولہوں کی غیر موجودگی کا غم نمایاں تھا۔

اس موقع پر دونوں خاندانوں کے بزرگوں نے حکومت سے اپیل کی کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دونوں نوجوانوں کو رہا کیا جائے تاکہ وہ اپنی نئی زندگی کا آغاز کر سکیں اور اپنے اہل خانہ کے ہمراہ افغانستان منتقل ہو سکیں۔

اربوں روپے کرپشن کیس: سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا
سوات: نامعلوم خاتون قتل، لاش کے قریب کمسن بچی ملنے سے علاقے میں خوف و ہراس
خیبرپختونخوا میں غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی تیز، 45 دن کی ڈیڈ لائن مقرر
کوہستان مالیاتی اسکینڈل: ملزم کی 40 کروڑ 96 لاکھ روپے کی پلی بارگین درخواست منظور
پشاور سمیت صوبے بھر میں بجلی کا سنگین بحران برقرار, شہری ذہنی و جسمانی اذیت میں مبتلا
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے 210 دینی مدارس میں لائبریریوں کے قیام کے منصوبے کا آغاز

پشاور ہائیکورٹ نے ریگی ماڈل ٹاؤن میں پلاٹ خریدنے والوں کو 36 سال بعد بھی پلاٹس کے قبضے نہ دینے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر ڈی سی پشاور سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی
اربوں روپے کرپشن کیس: سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا
مریم نواز مکمل طور پر روبہ صحت, پیر سے دوبارہ وزیراعلیٰ آفس میں اپنی سرکاری ذمہ داریاں سنبھال لیں گی۔
ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?