• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

جامعہ پشاور میں تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر ملازمین کی ہڑتال، تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ

admin
Share
SHARE

جامعہ پشاور میں تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر ملازمین کی ہڑتال، تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ
پشاور: جامعہ پشاور کے ملازمین نے تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی کے خلاف بھرپور ہڑتال شروع کر دی، جس کے باعث جامعہ کے معمولات شدید متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔آج بروز منگل یونیورسٹی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ملازمین کی بڑی تعداد وائس چانسلر کے دفتر کے باہر جمع ہو گئی، جہاں انہوں نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے واضح کیا کہ وہ کافی عرصے سے تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی جیسے سنگین مسئلے کا سامنا کر رہے ہیں، جس کے باعث ان کے گھریلو معاملات شدید متاثر ہو رہے ہیں۔احتجاج کے دوران ملازمین نے یونیورسٹی کے دیگر داخلی راستے اور گیٹس بند کرنے کا اعلان بھی کیا
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ یہ احتجاج صرف تنخواہوں کے حصول کے لیے نہیں بلکہ پوری کمیونٹی کے حقوق کے تحفظ کے لیے کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر آج وہ خاموش رہے تو مستقبل میں مسائل مزید بڑھ جائیں گے۔ مقررین نے اس بات پر بھی زور دیا کہ وہ انتظامیہ کے ساتھ احترام کے دائرے میں رہتے ہوئے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں، تاہم اگر ان کے جائز مطالبات پورے نہ کیے گئے تو وہ کام کرنے سے انکار کرنے پر مجبور ہوں گے،ملازمین نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی تنخواہیں اور پنشن فوری طور پر جاری کی جائیں اور آئندہ کے لیے ادائیگیوں کا باقاعدہ نظام وضع کیا جائے تاکہ اس قسم کی صورتحال دوبارہ پیدا نہ ہو

کبل سانحہ: پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی کی شہادت، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی متاثرہ خاندان کے گھر پہنچ گئے
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید
معروف مذہبی شخصیت عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملہ میں شہید
خیبر پختونخوا حکومت کا 7 شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ شروع کرنے کا منصوبہ
وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا لوئر دیر کا دورہ، دہشت گرد حملے میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل میپس میں ”آسک میپس“ فیچر، صارفین اب سوال پوچھ کر جگہ تلاش کر سکیں گے

اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے باوجود وفد آج اسلام آباد پہنچ رہا ہے، ایرانی سفیر
خیبر پختونخوا کی سیاسی قیادت صوبائی حقوق کیلئے متحد، وفاق کو سخت پیغام
پاکستان میں فائیو جی نیلامی کا دوسرا مرحلہ شروع: آپریٹرز بینڈ کی پوزیشننگ کے لیے بولی دیں گے
پشاور کو پہلی بار اسکواش کے عالمی مقابلوں کی میزبانی مل گئی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?