• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

میٹرک سالانہ امتحانات: اسلامیات کے بعد اردو کا پرچہ بھی آوٹ

admin
Share
SHARE

پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں گزشتہ روز اسلامیات کا پرچہ آوٹ ہونے کے بعد آج اردو کا پرچہ بھی آوٹ ہو گیا، اور امتحانی ہال میں‌پیپر شروع ہونے سے قبل باہر پرچہ پہہنچ گیا ، ابھی امتحان میں‌دو پرچے ہی ہوئے ہیں تاہم اس دوران پپرز لیگ ہونے کے اس تسلسل کے باعث کنٹرولر امتحانات اور بورڈ چیئرمین کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اس سے قبل اسلامیات کا پرچہ جہاں امتحانہ مرکز میں‌طلبہ کو دیا گیا وہیں‌باہر بھی حل شدہ پرچہ پایا گیا اور فوٹو سٹیٹ کی دکانوں‌پر موجود تھا، اور آج اردو کا پرچہ بھی آوٹ ہوا ہے ، یعنی ریکارڈ کے مطابق میٹرک امتحانات میں پرچہ آوٹ ہونا معمول بن گیا، پیپر میں مختصر سوالات پر مشتمل ایم سی کیوز پیپر سے پہلے منظر عام پر آ گئے۔
میٹرک سالانہ امتحانات میں اردو کا پرچہ امتحان شروع ہونے سے قبل آوٹ ہونے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں کہ تعلیمی بورڈ امتحانی نظم و ضبط برقرار رکھنے میں ناکام رہا۔ اس سے قبل کئے جانے والے سخت انتظامات کے اعلانات امتحان شروع ہوتے ہی ہوا میں‌اڑ گئے.

پشاور: دیر موٹر وے کی اصولی منظوری، منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت تعمیر ہوگا
بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 24 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
باڑہ سیاسی اتحاد کا 12 مئی کو پشاور میں “امن پاسون” کا اعلان
ضم قبائلی ضلع باجوڑ میں دہشتگرد حملے ناکام ،9حملہ آور ہلاک،4سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعات
سرکاری ملازمین کوعید سے پہلے تنخواہ دینے کا فیصلہ
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

ایران کے ساتھ کسی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے: جے ڈی وینس، امریکی وفد پاکستان سے روانہ

اب 20 نہیں 40 لاکھ لوگ لیکر اسلام آباد جائیں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
پاک بحریہ کے حفاظتی حصار میں کروڑوں لیٹر تیل پاکستان منتقل
محرم سیکیورٹی پلان تیار، خیبرپختونخوا میں 43 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے
پشاور: دیر موٹر وے کی اصولی منظوری، منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت تعمیر ہوگا

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?