• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامیپاکستان

کشیدگی میں کمی کیلئے پاک افغان مزاکرات آج چین میں متوقع

admin
Share
CREATOR: gd-jpeg v1.0 (using IJG JPEG v80), default quality
SHARE

پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی کے لیے ایک اہم پیش رفت کے طور پر آج چین کے شہر ارمچی میں دونوں فریقین کے اعلیٰ حکام کے درمیان ملاقات متوقع ہے، جس میں تعلقات کو معمول پر لانے اور کشیدگی کم کرنے کے لیے ایک جامع حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اس ملاقات کا فیصلہ چین کے خصوصی نمائندے کے حالیہ دوروں کے دوران کیا گیا، جنہوں نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفارتی رابطوں کو فروغ دینے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان شٹل ڈپلومیسی کی، اس عمل کے دوران فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ماضی میں تین مختلف ممالک میں ہونے والی ملاقاتوں کی روشنی میں ایک “ڈی اسکیلیشن لیڈر” یعنی کشیدگی کم کرنے کا مرحلہ وار لائحہ عمل ترتیب دیا جائے۔
پاک افغان مزاکرات کے ذریعے کشیدگی میں کمی کے حوالے سے ہونیوالی اس پیش رفت کی تصدیق پاکستان کے دو اعلیٰ حکام اور افغان طالبان کے ایک نمائندے نے بھی کی ہے، جو اس عمل میں براہ راست شامل ہیں، تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات کو جان بوجھ کر کم تشہیر دی جا رہی ہے اور اسے اس وقت تک منظر عام پر نہیں لایا جائے گا جب تک کوئی بڑا بریک تھرو سامنے نہیں آتا۔
باخبر ذرائع کے مطابق دونوں ممالک اس مرحلے پر محتاط سفارت کاری کو ترجیح دے رہے ہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ پیش رفت کو قبل از وقت میڈیا کی توجہ کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
دوسری جانب جب دونوں ممالک کے حکام سے اس عمل کے حوالے سے توقعات اور ممکنہ نتائج کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کوئی باضابطہ ردعمل دینے سے گریز کیا، جس سے اس بات کا عندیہ ملتا ہے کہ مذاکرات کا عمل ابھی ابتدائی اور حساس مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔

سرحدی کشیدگی پر پاکستان کا واضح پیغام، جنگ بندی کی تردید
ایران کے خلاف جنگ میں امریکی ہتھیاروں کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں: فنانشل ٹائمز کی رپورٹ
دو سال میں 49 کھرب 75 ارب روپے کے ٹیکس استثنیٰ، حکومت پر بڑے سرمایہ داروں کو نوازنے کا الزام
میرپور ڈویژن میں ن لیگ کو برتری، آزاد کشمیر کے 13 حلقوں میں سے 8 نشستیں اپنے نام
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات میں خود کفیل ہونے کی جانب گامزن،آئل ریفائنری کی قیام پر بڑی پیش رفت
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا فنانس بل پیش، نئے ٹیکسوں کے بجائے ریلیف اقدامات؛ کاروبار، گاڑیوں اور خدمات پر ٹیکس شرحیں مقرر

ایران کے خلاف جنگی اختیارات پر سینیٹ کی ووٹنگ، ٹرمپ برہم، سیاسی کشیدگی میں اضافہ
پی ٹی آئی لیاقت باغ جلسہ: سرکاری وسائل کے ممکنہ استعمال پر پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر
مردان میں اراضی تنازعہ خونریز تصادم میں تبدیل، دو خواتین سمیت تین افراد قتل
پشاور میں مہنگائی کا طوفان، ضلعی انتظامیہ کے نمائشی دوروں پر عوامی سوالات

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?