• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پیٹرول مہنگا، وزیراعلیٰ کےپی کا عوام کے لیے بڑا اعلان

aeen.news@gmail.com
Share
SHARE

Sohail Afridi نے معاون خصوصی برائے اطلاعات Shafi Jan اور مشیر خزانہ Muzammil Aslam کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو سختی سے مسترد کر دیا۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام پر “پیٹرول کا ایٹم بم” گرا دیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت کو ایسے فیصلوں سے قبل صوبوں کو اعتماد میں لینا چاہیے اور عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے اپنی شاہ خرچیاں کم کرنی چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں جب کورونا وبا کے دوران پیٹرول مہنگا کیا گیا تو موجودہ حکمرانوں نے اس پر سیاست کی تھی، لیکن خیبرپختونخوا حکومت نے ہمیشہ مشکل وقت میں سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھا۔ ان کے مطابق پنجاب میں سیلاب، کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے جیسے واقعات پر بھی انہوں نے سیاست نہیں کی۔

Politics

وزیراعلیٰ نے کہا کہ جب Imran Khan کی صحت کا معاملہ سامنے آتا ہے تو بعض حلقے اس پر سیاست کرتے ہیں، جو افسوسناک ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے ایک اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے موٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبے میں اس وقت تقریباً 14 سے 16 لاکھ موٹرسائیکل رجسٹرڈ ہیں اور ہر رجسٹرڈ موٹرسائیکل کے مالک کو 2200 روپے دیے جائیں گے تاکہ بڑھتے سفری اخراجات کا بوجھ کم کیا جا سکے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ صوبائی حکومت نے بی آر ٹی کے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے اور اس کا اضافی خرچ حکومت خود برداشت کرے گی۔

وزیراعلیٰ کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے نئی گاڑیوں کی خریداری اور بین الاقوامی دوروں پر پابندی عائد کر رکھی ہے تاکہ سرکاری اخراجات کم کیے جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر کریش ہو چکا ہے لیکن اس کے باوجود نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ دوسری جانب وفاقی حکومت اپنی شاہ خرچیاں کم کرنے کے بجائے عوام پر 55 روپے فی لیٹر پیٹرول مہنگا کرکے مزید بوجھ ڈال رہی ہے۔

ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک میں ادویات کے اسٹور میں بے قاعدگیاں، اسٹور کیپر معطل
ضلع باجوڑ: زہریلی خوراک کھانے سے ایک ہی خاندان کے 3 بچے جاں بحق، 8 افراد کی حالت تشویشناک
ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی یوم مزدور ریلیاں، مزدوروں کے حقوق اور تحفظ کا مطالبہ
خیبرپختونخوا: کہاں تیز بارش کہاں ژالہ باری، محکمہ موسمیات آگاہ کر دیا
اربوں روپے کرپشن کیس: سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا،

ایران کا امریکا کو انتباہ: دھمکی آمیز رویہ ترک کریں، سفارت کاری کا دروازہ کھلا ہے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 پر اہم اجلاس
حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہری سے شادی پر پابندی عائد کر دی
ہرمز میں ایرانی گن بوٹس کی فائرنگ، انڈین ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?