• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
علاقائی

چارسدہ ، گھر سے اغوا ہونیوالی لڑکی کو ہنگو سے بازیاب ، تین نامز د ملزمان گرفتار

admin
Share
SHARE

 

چارسدہ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رفعت اللہ نے سٹی پولیس اسٹیشن میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ چارسدہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھر سے اغوا ہونے والی لڑکی طیبہ کو ہنگو سے بحفاظت بازیاب کر لیا، جبکہ واقعے میں ملوث تین نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ڈی پی او رفعت اللہ کے مطابق 10 ستمبر کو طیبہ کو گھر سے مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر زبردستی اغوا کیا گیا تھا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دونوں خاندانوں کے درمیان رشتے کا تنازعہ چل رہا تھا، جبکہ ملزمان کی جانب سے پہلے لڑکی کا رشتہ مانگا گیا تھا،تاہم انکار پر اسے مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔

ڈی پی او نے بتایا کہ مغوی لڑکی کی بازیابی کے لیے چارسدہ پولیس کی چار مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں، جنہوں نے جدید تفتیشی طریقوں اور مربوط کارروائی کے ذریعے لڑکی کو ہنگو سے بازیاب کرایا۔

رفعت اللہ نے کہا کہ بچی نے اغوا کاروں کے سامنے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزاحمت کی۔

انہوں نے واضح کیا کہ چارسدہ میں جرائم پیشہ عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں، خواتین کی عزت و آبرو اور جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

ڈی پی او کا کہنا تھا کہ کسی بھی نوعیت کے جرم میں کسی کو رعایت نہیں دی جائے گی اور پولیس کی کارروائیوں کا مقصد شہریوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے تاکہ عوام خود کو محفوظ محسوس کریں۔

صوابی: دریائے سندھ میں لاپتہ 5 افراد کی تلاش جاری
بنوں میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
تالاش میں واٹر سپلائی بند ہونے سے پینے کے صاف پانی کی شدید قلت
کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا مقدمہ درج، دہشتگردی، قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل
سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں ٹی ایم اوز اور HOs کی ہڑتال، او پی ڈیز بند
TAGGED:charsadadpo
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی تعطیلات ختم، سرکاری اسکول آج سے کھل گئے

جعلی ادویات فروخت پر 7 سال قید 50 لاکھ روپے جرمانہ
خیبرپختونخوا: یہ پی ٹی آئی کی حکومت ہے، میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ
مردان کے پوش علاقے شیخ ملتون ٹاؤن میں خون کی ہولی، میاں بیوی سمیت 3افراد قتل
خیبرپختونخوا: طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک سکوٹیز

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?