• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور ، حوالہ ہنڈی کےخلاف کریک ڈاون، کروڑوں کی نقدی سمیت ملزمان گرفتار

admin
Share
SHARE

صوبائی دارالحکومت پشاور میں حوالہ ہنڈی کےخلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے ایف آئی اے نے کروڑوں کی نقدی سمیت دو ملزمان گرفتار کر لئے۔

پشاور صدر میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے 3 کروڑ روپے پاکستانی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔

ترجمان ایف آئی اے پشاور زون کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پشاور صدر میں چھاپہ مار کارروائی کی، اس دوران حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں مبینہ طور پر ملوث دو افراد دوست محمد ولد اول گل اور نذیر میر ولد محمد امیر کو گرفتار کیا گیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق کارروائی کے دوران گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3 کروڑ روپے پاکستانی کرنسی کے علاوہ حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار سے متعلق دیگر شواہد بھی برآمد کیے گئے۔

حوالہ ہنڈی کےخلاف کریک ڈاون کے حوالے سے ابتدائی تحقیقات میں بتایا گیا ہے کہ ملزمان مبینہ طور پر کسی قانونی لائسنس یا اجازت نامے کے بغیر حوالہ ہنڈی کا کاروبار چلا رہے تھے، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، جبکہ واقعے کے مزید پہلوؤں کا تعین کرنے کے لیے تفتیش جاری ہے۔

کوہستان مالیاتی اسکینڈل: ملزم کی 40 کروڑ 96 لاکھ روپے کی پلی بارگین درخواست منظور
حکومتِ خیبر پختونخوا کا یکم محرم پر عام تعطیل کا اعلان
قبائلی اضلاع کو دوبارہ تجربہ گاہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان
ایل پی جی کی 450 سے 500 روپے فی کلو تک فروخت جاری
پشاور شیخان میں قبروں سے بچیوں کی لاشیں نکالنے کا مبینہ واقعہ، ملزم گرفتار
TAGGED:FIAhundipeshawarf
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی کے دھرنوں کی حمایت کا اعلان

جب تک وزیراعلیٰ ہوں خیبرپختونخوا میں فوجی آپریشن نہیں ہونے دوں گا، سہیل آفریدی
لنڈی کوتل میں ٹرانسپورٹرز کا دوبارہ دھرنا، پاک افغان شاہراہ پر ٹریفک معطل
پشاور کا کبوتر چوک انڈر پاس سہولت کم اور سرکس زیادہ دکھائی دینے لگا
خیبرپختونخوا میں غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی تیز، 45 دن کی ڈیڈ لائن مقرر

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?