• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے نامزد اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کا اختیار ایگزیکٹو کمیٹی کے سپرد

admin
Share
SHARE

 

خیبرپختونخوا کے نامزد اضلاع میں جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل اور مئوثر عمل درآمد کیلئے اعلی سطحی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جس کی سربراہی کمانڈر 11کور کریں گے جبکہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری علاقائی ترقیاتی سیکرٹریٹ کمیٹی کے وائس چیئرمین ہوں گے

علاقائی ترقیاتی سیکرٹریٹ کے گورننس اینڈ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی خیبرپختونخوا اسپیشل انیشیٹوز آرڈیننس 2026کی دفعہ 3کے تحت وزیرِاعظم کی ہدایت پر تشکیل دی گئی ہے

اس کا بنیادی مقصد نامزد اضلاع میں ترقیاتی سکیموں کے نفاذ میں تیزی لانا اور ان کی تکمیل کو یقینی بنانا ہے

نوٹیفکیشن کے تحت ڈائریکٹر سوشیو اسٹیبلٹی اے، 11کور کو کمیٹی کا فوکل پرسن جبکہ سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، علاقائی ترقیاتی سیکرٹریٹ کو ممبر کم سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے

کمیٹی کے دیگر ارکان میں ڈی جی سوشیو اسٹیبلٹی 11کور، چیف انجینئر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ، سیکرٹری فنانس، سیکرٹری اکنامک ڈویلپمنٹ، فارمیشن کمانڈرز اور کمانڈر کور انجینئرز 11کور شامل ہیں متعلقہ سیکرٹری کو بطور کوآپٹڈ ممبر شامل کرنے کی گنجائش بھی رکھی گئی ہے جبکہ چیئرمین کی منظوری سے مزید ارکان بھی کمیٹی میں شامل کئے جا سکیں گے۔

عمران خان سے ملاقات تک وفاق کو گرانٹ نہیں دی جائیگی،صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان
،مردان میں 19 اپریل کو ہونے والا جلسہ ملکی سیاست کا فیصلہ کن موڑ ہوگا،وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ویڈیو پیغام جاری
پشاور میں غیرقانونی مہاجرین کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں آخری مرحلے میں
صوابی: دریائے سندھ میں لاپتہ 5 افراد کی تلاش جاری
پشاور کو پہلی بار اسکواش کے عالمی مقابلوں کی میزبانی مل گئی
TAGGED:ardsKP
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خاتون پر مبینہ جسمانی تشدد اور ذہنی اذیت, شوہر و دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد

صوابی میں شدید بارش کے باعث حالات گھمبیر، متعدد علاقے پانی میں ڈوب گئے
تجاوزات آپریشن میں آبائی جائیدادیں مسمار، متاثرین نے شکایات کے انبار لگا دیے
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا فتح خیل پولیس سٹیشن پر دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے ملاقات
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا ریلیف، سی کلاس بس اڈوں کی فیس ایک ماہ کے لیے معاف

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?