• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

آیت اللہ خامنہ ای شہید کی تدفین آج مشہد میں ہوگی، نجف اور کربلا میں تاریخی جلوس

irshad
Share
SHARE

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آج مشہد میں تدفین کی جائے گی۔ ایرانی حکام کے مطابق ان کے جسدِ خاکی کو عراق کے مقدس شہروں نجف اور کربلا لے جایا گیا، جہاں ہزاروں سوگواروں نے نمازِ جنازہ، تعزیتی اجتماعات اور جلوسوں میں شرکت کی۔

رپورٹس کے مطابق نجف میں روضہ حضرت علی پر نمازِ جنازہ ادا کی گئی، جس کے بعد تاریخی جلوس کی صورت میں جسدِ خاکی کو کربلا منتقل کیا گیا، جہاں بڑی تعداد میں عقیدت مند موجود تھے۔ عراق میں تعزیتی مراحل مکمل ہونے کے بعد میت کو دوبارہ ایران منتقل کر دیا گیا، جہاں مشہد میں آخری رسومات کے بعد تدفین عمل میں لائی جائے گی۔

ایرانی سرکاری مؤقف کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای 28 فروری 2026 کو امریکی اور اسرائیلی حملوں میں

 شہید

ہوئے تھے، جس کے بعد ملک بھر میں سوگ کا اعلان کیا گیا اور قیادت کی منتقلی کا عمل بھی شروع ہوا۔

ایران کا ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل، دھمکیوں کا جواب دینے کا عندیہ
ٹرمپ کا دعویٰ: آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز امریکی تحویل میں
امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے ہوگیا، وزیراعظم کا اعلان
ایران نے آبنائے ہرمز کو تجارتی جہازوں کے لیے کھولنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ 
امریکا سے مذاکرات پر اہم پیشرفت؛ ایرانی وزیر خارجہ آج شام واپس اسلام آباد آئیں گے
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

حکومت کے ڈیلی پرائسنگ نظام کے خلاف ملک گیر ہڑتال، آج رات 12 بجے سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

دھمکیوں سے مسائل حل نہیں ہوتے، مولانا فضل الرحمان کا عالمی قیادت کو پیغام
ریڈیو پاکستان حملہ کیس: چالان میں تاخیر پر عدالت سے رجوع، سپیشل پراسیکیوٹر کے خلاف کارروائی کی استدعا
عیدالاضحیٰ سے قبل پشاور میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، عید سے قبل خطرے کی گھںٹی
زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے ساتویں سینٹ اجلاس میں 445.99ملین روپے سے زائد کا بجٹ منظور

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?