• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

آبنائے ہرمز کھلنے کی خبر,خام تیل کی قیمت میں کمی، اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی

irshad
Share
SHARE

آبنائے ہرمز کھلنے کی خبر سامنے آتے ہی خام تیل کی قیمت 13 فیصد کم ہوگئی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کے اعلان کے بعد ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 12 فیصد سستا ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی 83 اور جبکہ برینٹ کا ریٹ 11 فیصد کمی کے بعد 87 ڈالر فی بیرل ہوچکا ہے۔

یو اے ای مربن خام تیل 11 فیصد کمی کے ساتھ 90 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر گیس کی قیمتیں 2 ڈالر 64 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو پر مستحکم ہیں۔

دوسری طرف آبنائے ہرمز کھلنے کی خبر پر یورپی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی آگئی۔ سوئٹزرلینڈ، فرانس، جرمنی، برطانیہ، اسپین سمیت دیگر یورپی اسٹاک مارکیٹوں میں 1 فیصد کی بڑھوتری دیکھنے میں آئی ہے۔

ایشین گیمز: شکست کے باوجود پاکستان والی بال کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل اہم کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز
ایران اور امریکا ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ
اسرائیلی فوج کا دعویٰ: ایران کے 200 سے زائد اہداف پر حملے کئے گئے ہیں
آسٹریلیا کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ فوج کی کمان خاتون جنرل کے سپرد
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور ہفتے کو اسلام آباد میں ہوگا

وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا لوئر دیر کا دورہ، دہشت گرد حملے میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت
زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، 2 ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید، کلیئرنس آپریشن مکمل
خلیفہ گلنواز ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی،مریض بحفاظت نکال لیے گئے
مولانا محمد ادریس کی شہادت کے خلاف جے یو آئی کا صوبہ بھر میں احتجاج

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?