• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا کی گیس انفراسٹرکچر بہتر بنانے پر زور، بوسیدہ پائپ لائنوں کی جلد تبدیلی کی ہدایت

irshad
Share
SHARE

فیصل کریم کنڈی سے عامر طفیل نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر شہاب علی شاہ اور احمد کنڈی بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران صوبے میں گیس کی فراہمی، انفراسٹرکچر کی بہتری، صنعتی شعبے کو درپیش مسائل اور گیس رائلٹی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں گیس کی بوسیدہ اور پرانی پائپ لائنوں کی تبدیلی کے عمل کو جلد از جلد مکمل کیا جانا چاہیے تاکہ صارفین کو بہتر اور محفوظ گیس فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ انہوں نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ رشاکئی انڈسٹریل اسٹیٹ سمیت صوبے کے مختلف صنعتی زونز کو بلا تعطل گیس فراہم کی جا رہی ہے، تاہم صنعتی ترقی کے لیے گیس ٹیرف میں کمی کو بھی ناگزیر قرار دیا۔

گورنر نے زور دیا کہ گیس چوری اور دیگر انتظامی مسائل کے مؤثر حل کے لیے محکمہ گیس اور صوبائی حکومت کے درمیان مسلسل رابطہ اور قریبی تعاون ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے چیف سیکرٹری اور محکمہ گیس کو مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنی ہوگی تاکہ درپیش مسائل کا پائیدار حل نکالا جا سکے۔

اجلاس میں اس فیصلے پر بھی عملدرآمد کے لیے اقدامات تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا کہ گیس رائلٹی کی 50 فیصد رقم گیس انفراسٹرکچر اور نظام کی بہتری پر خرچ کی جائے گی۔ شرکاء نے اس مقصد کے حصول کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا۔

اجلاس میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ گیس کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرکے صارفین اور صنعتی شعبے کو بہتر سہولیات فراہم کی جائیں، جس سے صوبے کی معاشی سرگرمیوں اور صنعتی ترقی کو مزید فروغ ملے گا۔

خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں کی قومی اور عالمی سطح پر کارکردگی قابل فخر ہے، مشیر کھیل
حکومتِ خیبر پختونخوا کا یکم محرم پر عام تعطیل کا اعلان
پشاور سمیت صوبے بھر میں بجلی کا سنگین بحران برقرار, شہری ذہنی و جسمانی اذیت میں مبتلا
مولانا محمد ادریس کی شہادت کے خلاف جے یو آئی کا صوبہ بھر میں احتجاج
عیدالاضحیٰ سے قبل پشاور میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، عید سے قبل خطرے کی گھںٹی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

نوشہرہ میں خوفناک آتشزدگی، 200سے زائد دکانیں جل کر راکھ بن گئے

دو سال میں 49 کھرب 75 ارب روپے کے ٹیکس استثنیٰ، حکومت پر بڑے سرمایہ داروں کو نوازنے کا الزام
ریڈیو پاکستان حملہ کیس: چالان میں تاخیر پر عدالت سے رجوع، سپیشل پراسیکیوٹر کے خلاف کارروائی کی استدعا
ہری پور کے حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس پائپ لائن دھماکھ, خاتون اور بچی سمیت 7 افراد جاں بحق
ٹک ٹاک پر پابندی کی درخواست: پشاور ہائیکورٹ نے نئی ریگولیٹری اتھارٹی سے رپورٹ طلب کر لی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?