• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

کے پی اسمبلی میں اپوزیشن متحد، عبوری بجٹ کے خلاف سخت موقف اختیار

irshad
Share
SHARE

خیبرپختونخوا اسبملی میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے ممکنہ عبوری بجٹ پیش کرنے کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے نئے مالی سال کا بجٹ فوری اسمبلی میں پیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے، اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد کا کہنا ہے کہ حکومت اسمبلی میں عددی برتری کھوچکی ہے حکومت نے غیر آئینی اقدام کی کوشش کی تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا، خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس اسمبلی میں ہوا، جس میں آئینی و سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمانی لیڈرز نے شرکت کی، اپوزیشن لیڈر نے ڈاکٹر عباد اللہ خان نے کہا کہ ہم کسی صورت غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے، بجٹ پیش نہ کرنا عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا معاملہ تحریک انصاف کا اندرونی معاملہ ہے، سالانہ بجٹ کو کسی شخصیت یا سیاسی معاملے سے مشروط کرنا مناسب نہیں، حکومت آئین کے مطابق مالی سال 2026-27 کا بجٹ فوری پیش کرے، آرٹیکل 120 کے تحت بجٹ پیش کرنا حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے، بجٹ پیش نہ کیا گیا تو مشترکہ اپوزیشن بھرپور مخالفت کرے گی، خیبرپختونخوا حکومت فوری طور پر بجٹ پیش کرنے کی تاریخ کا اعلان کرے، عبوری بجٹ صوبے کے مسائل کا حل نہیں، حکومت مکمل بجٹ پیش کرے، اگر حکومت نے عبوری بجٹ لانے کا فیصلہ کیا تو سخت مخالفت کریں گے، صوبے کے عوام کو سیاسی معاملات کی بھینٹ نہیں چڑھایا جا سکتا، عوامی مفاد میں بروقت بجٹ پیش کرنا ناگزیر ہے، پی ٹی آئی صوبائی اسمبلی میں اپنی عددی اکثریت کھو چکی ہے، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی آڑ میں صوبے کے عوام سے کھلواڑ قبول نہیں، صوبے کے معاملات سیاسی مفادات نہیں بلکہ آئین و قانون کے مطابق چلائے جائیں، مشترکہ اپوزیشن آئین، جمہوریت اور عوامی مفاد کے تحفظ کے لیے متحد ہے

محرم سیکیورٹی پلان تیار، خیبرپختونخوا میں 43 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے
مولانا محمد ادریس کی شہادت بڑا سانحہ “صوبے میں کوئی بھی محفوظ نہیں رہا, ایمل ولی خان ”
پشاور ہائی کورٹ نے سرکاری ملازمین، وسائل اور مشینری کے سیاسی استعمال کو غیر قانونی قرار دے دیا
خیبر پختونخوا: انٹر ڈسپلنری ریسرچ سینٹر کے قیام کیلئے 50 کروڑ روپے جاری کرنے کی ہدایت
نوشہرہ: قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج مریض کی اہلیہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی کوشش، تین سیکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمہ درج
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا

سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنۃ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک
خیبر پختونخوا میں آج کی قلم چھوڑ ہڑتال ہوگی
صرف سات ماہ میں دو سیکیورٹی واقعات، جدید وسائل اور مؤثر حکمت عملی سے مہمند میں امن مزید مستحکم: ڈی پی او رضا محمد خان
پشاور: چیف جسٹس ہائیکورٹ کا پولیس کی ناقص تفتیش پر اظہارِ برہمی، آئی جی کے خلاف کارروائی کا عندیہ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?