• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور سیف سٹی کیمروں کی مدد سے 328 میں 242 مقدمات ٹریس، سنگین کیسز شامل

admin
Share
SHARE

پشاور سیف سٹی کیمروں اور ویڈیو شواہد کی مدد سے مختلف جرائم کے 328 مقدمات میں سے 242 کا سراغ لگا لیا گیا، پولیس رپورٹ کے مطابق سنیچنگ، گاڑی چوری، قتل، ڈکیتی، اغوا اور لاپتہ افراد کے مقدمات میں بھی ویڈیو ریکارڈنگ تفتیش کے لیے اہم ثابت ہوئی۔

پشاور سیف سٹی کی جانب سے مختلف مقدمات کی تفتیش کے لیے فراہم کیے گئے ویڈیو شواہد سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ مجموعی طور پر تفتیش کے لیے موصول ہونے والے 328 کیسز میں ویڈیو شواہد فراہم کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق کیمروں اور ویڈیو ریکارڈنگ کی مدد سے 242 مقدمات کامیابی سے ٹریس کیے گئے، جبکہ 86 واقعات ایسے مقامات پر پیش آئے جو سیف سٹی کیمروں کی کوریج سے باہر تھے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق سنیچنگ کے 82 موصولہ مقدمات میں سے 66 کا سراغ ویڈیو شواہد کی مدد سے لگایا گیا، اسی طرح گاڑی چوری کے 63 واقعات رپورٹ ہوئے، جن میں سے 34 مقدمات کامیابی سے ٹریس کیے گئے، جبکہ چوری کی وارداتوں کے 47 کیسز میں سے 34 کا سراغ لگا لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق قتل کے 15 واقعات میں سے 12 مقدمات کیمروں اور ویڈیو ریکارڈنگ کی مدد سے ٹریس کیے گئے، اقدام قتل کے 6 کیسز میں سے 3 کا سراغ لگا لیا گیا، جبکہ 3 مقدمات ایسے تھے جو کیمروں کی کوریج سے باہر رہے، اسی طرح ڈکیتی اور راہزنی کے 29 مقدمات میں سے 23 ٹریس کیے گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاپتہ افراد کے 18 کیسز سامنے آئے، جن میں سے 15 افراد کو ویڈیو شواہد کی مدد سے تلاش کیا گیا، اغوا کے 12 واقعات میں سے 8 مقدمات بھی کامیابی سے ٹریس کیے گئے۔

صوابی میں ڈمپر اور رکشہ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
20/11/2026
ایل پی جی کی 450 سے 500 روپے فی کلو تک فروخت جاری
عیدالاضحیٰ سے قبل پشاور میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، عید سے قبل خطرے کی گھںٹی
ضلع ٹانک میں دہشتگردی، ایک اور گرلز سکول تباہ
TAGGED:camraPeshawarsafe city
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبر میں لرزہ خیز واقعہ، بھائی نے فائرنگ کرکے 2بھائیوں اور بھابھی کو قتل کردیا

ایران جنگ خاتمے کے قریب، سیزفائر سے توسیع معاہدہ بہتر ہے، صدرٹرمپ
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے صفاستھرا پروگرام کیلئے ایک ا رب 81کروڑ روپے جاری کردیئے
اسرائیل اور لبنان براہ راست مذاکرات پر رضامند، امید کی نئی کرن
صوبوں کی مخالفت پر حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?