• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور؛ ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیز، مقررہ مدت میں تکمیل کی تیاری

admin
Share
SHARE

 

پشاور میں ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیز کردیا گیا ہے اور  مقررہ مدت میں منصوبے کی تکمیل کی تیاری کی جا رہی ہے۔

نئی صوبائی حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہریوں کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی پر توجہ مرکوز کرلی ہے اور اسی سلسلے میں پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔

خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع کے مطابق بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا کے تحت صوبے میں نئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ منصوبے کی مقررہ مدت میں تکمیل کے لیے تعمیراتی سرگرمیاں تیز کردی گئی ہیں۔

حکومتی ذرائع کے مطابق پشاور ورسک روڈ فلائی اوور کی تکمیل سے شہریوں کو ٹریفک کے دباؤ سے نجات ملے گی اور آمدورفت میں آسانی ہوگی۔ گورنر راج کے بعد تعمیر و ترقی کے منصوبوں کی تکمیل سے خیبرپختونخوا ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے، جسے عوام بھی بھرپور سراہ رہے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں بدعنوانی اور آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات میں نیب کی اہم پیش رفت
شوکت یوسفزئی کا بیرسٹر گوہر کو خط، لانگ مارچ ملتوی کرنے کا مشورہ
Facebook Twitter پاکستانخیبرپختونخواکے بالائی اضلاع میں گلیشیئر پگھلنے کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری
پشاور، سرحد چیمبر آف کامرس کی 20 نشستوں پر انتخابات شروع
خیبرپختونخوا میں اب تجاوزات کی کوئی جگہ نہیں، تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع
TAGGED:devlopment\Peshawar
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

لاپتہ 14ارکان اسمبلی کا معاملہ آئینی عدالت میں اٹھا دیا گیا

ایران کے خلاف جنگی اختیارات پر سینیٹ کی ووٹنگ، ٹرمپ برہم، سیاسی کشیدگی میں اضافہ
پشاور ، حوالہ ہنڈی کےخلاف کریک ڈاون، کروڑوں کی نقدی سمیت ملزمان گرفتار
جنگ بندی خلاف ورزیاں امن کوششوں کیلئے نقصان دہ ہیں: شہباز شریف
خیبرپختونخوا میں اقلیتی برادری کے لیے مختص ہزاروں سرکاری آسامیاں خالی،

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?