• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور؛ تجاوزات آپریشن کیخلاف درخواستوں پر ہائیکورٹ کا مزید کارروائی روکنے کا حکم

admin
Share
SHARE

پشاور ہائیکورٹ نے تجاوزات آپریشن کے خلاف فیصل قریشی اور نعمان کی درخواستوں پر متعلقہ انتظامیہ کو درخواست گزاروں کے خلاف مزید کارروائی سے روک دیا۔

جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی نے درخواستوں پر سماعت کی، جس میں درخواست گزاروں کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران سرکلر روڈ پر واقع ان کے موکل کی دکان مسمار کردی گئی، جبکہ کارروائی سے پہلے کوئی نوٹس بھی جاری نہیں کیا گیا تھا۔

جسٹس سید ارشد علی نے سرکاری وکیل سے استفسار کیا کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن سے پہلے متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کیا جاتا ہے یا نہیں؟

عدالت نے ریمارکس دیے کہ بغیر نوٹس کسی کے خلاف کارروائی کیسے کی جاسکتی ہے۔ عدالت نے اس حوالے سے رپورٹ مرتب کرنے اور آئندہ سماعت پر متعلقہ افسران کو بھی پیش ہونے کی ہدایت کردی۔

عدالت نے کہا کہ ان تمام کیسز کو ایک ساتھ سنا جائے گا ۔ عدالت نے متعلقہ فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 5 نومبر تک ملتوی کردی۔

عدالت نے اس دوران انتظامیہ کو درخواست گزاروں کے خلاف مزید کارروائی نہ کرنے کا حکم بھی دیا۔

پشاور: رکشے میں بیٹھی دو بہنوں کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
20/11/2026
قومی اسمبلی: وزیراعظم شہباز شریف کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت، قومی اتحاد پر زور
یوریا کھاد پر پابندی کیخلاف صوبائی اسمبلی میں شدید تحفظات
ایبٹ آباد: ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال سے اغوا ہونے والا نومولود 24 گھنٹوں میں بازیاب، 4 ملزمان گرفتار
TAGGED:anchourchementphc
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستانخیبرپختونخوا

پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

پشاور شیخان میں قبروں سے بچیوں کی لاشیں نکالنے کا مبینہ واقعہ، ملزم گرفتار
سفارتی پیش رفتیں عمران خان کے نظریے کی جیت ہیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پشاور موٹروے کھول دی گئی، جی ٹی روڈ بھی ٹریفک کیلئے بحال
صوابی: دریائے سندھ میں لاپتہ 5 افراد کی تلاش جاری

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?