• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

ٹک ٹاک پر پابندی کی درخواست: پشاور ہائیکورٹ نے نئی ریگولیٹری اتھارٹی سے رپورٹ طلب کر لی

irshad
Share
SHARE

پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت عدالت نے سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیئے ہوئے کہا کہ کوئی سیاسی پوسٹ ہوں اور حکومت اس کو بلاک کرنا چاہتا ہے تو اسے فوری طور پر بلاک کردیا جاتا ہے اگر سیاسی پوسٹیں بلاک سکتے ہیں ہیں تو ایسے پوسٹیں بلاک کرنے میں کیا مشکلات ہیں رٹ درخواست پر کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فرح جمشید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی عدالت میں وکیل درخواست گزار بیرسٹر بابر شہزاد عمران اور پی ٹی اے کے وکیل جہانزیب محسود پیش ہوئے وکیل درخواست گزار بیرسٹر بابر شہزاد عمران نے عدالت کوبتایا کہ ٹک ٹاک ایپ پر بے ہودہ ویڈیوز اپ لوڈ کئے جاتے ہیں، جس سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہورہا ہے،عدالت نے پی ٹی اے سے فائر وال کے حوالے سے رپورٹ طلب کیا تھا، پی ٹی اے کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اس میں رپورٹ آئی ہے، ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا میں یہ ہے کہ آپ ایک بار ایک چیز دیکھتے ہیں تو پھر اسی طرح کے ویڈیوز آپ کے سامنے آئیں گے، ہ جو چیز مانگ رہے ہیں کہ خاص کنٹنٹ کو کنٹرول کیا جائے، صرف اس کو بلاک کرنا بہت مشکل ہے, پی ٹی اے اس حوالے سے کام کر رہا ہے، اور بہت سے اکاؤنٹ بلاک کئے ہیں، جس اکاؤنٹ کے بارے میں شکایت آتی ہے اس کو بلاک کیا جاتا ہے، جس پر جسٹس اعجاز انور نے کہا کہ کوئی سیاسی پوسٹ ہوں اور حکومت اس کو بلاک کرنا چاہتا ہے تو فورا وہ بلاک ہوجاتا ہے،سیاسی پوسٹیں بلاک کرتے ہیں تو یہ کیوں نہیں کرسکتے، وکیل پی ٹی اے نےعدالت کوبتایا کہ اب سوشل میڈیا کنٹرول کے حوالے سے الگ اتھارٹی بنی ہے، سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی بنی ہے, اب وہ اس کو دیکھتا ہے، درخواست گزار وکیل نے عدالت کوبتایا کہ اگر حکومت ٹک ٹاک کو کنٹرول نہیں کرتی تو لوگ اس کے خلاف باہر نکلے گے،جو نئی اتھارٹی بنی ہے ان سے بھی جواب طلب کیا جائے، جسٹس اعجاز انور نے کہا کہ سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی سے جواب طلب کرتے ہیں،عدالت نے سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی

اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل کے اہم ملزم محمد ایوب خان نے پلی بارگین کے لئے باضابطہ درخواست دے دی
بنوں میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی
پشاور جنرل ہسپتال کی تاریخی کامیابی, گردے کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ
غیر ملکی میڈیکل ڈگریاں ڈی لسٹ کرنے کا اعلامیہ کالعدم قرار
عمران خان سے ملاقات تک کوئی ڈرافٹ سائن نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

ایران کا امریکا کو انتباہ: دھمکی آمیز رویہ ترک کریں، سفارت کاری کا دروازہ کھلا ہے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ضلع بنوں میں فتح خیل پولیس اسٹیشن پر دہشتگرد حملے کی مذمت  
عیدالاضحیٰ سے قبل پشاور میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، عید سے قبل خطرے کی گھںٹی
گرم یا ٹھنڈا پانی: کون سا آپ کی صحت کے لیے مفید ہے؟
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 5 روپے کی کمی کردی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?