• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے ٹیلی فونک رابطہ

irshad
Share
SHARE

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں رجسٹرڈ مہاجرین کی جلد واپسی سے متعلق معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
افغان سفیر سردار احمد شکیب نے وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کیا، اور مہاجرین کی رجسٹریشن کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کیلئے نادرا وینز کی تعداد میں اضافے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس میں مزید اضافے کی درخواست بھی کی۔
افغان سفیر نے مزید درخواست کی کہ جن مہاجرین کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے، انہیں جلد از جلد واپسی کی اجازت دی جائے۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اس موقع پر کہا کہ افغان مہاجرین ہمارے بھائی اور مہمان ہیں، اور حکومت ان کی باعزت واپسی کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کر رہی ہے، ہم اللہ تعالیٰ سے افغانستان میں بہتر حالات کیلئے دعاگو ہیں اور واضح کیا کہ مہاجرین کیلئے سہولیات میں بہتری کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو واضح ہدایات جاری کی جا چکی ہیں اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اوردو طرفہ تعاون، خصوصاً رجسٹرڈ مہاجرین کی جلد واپسی سے متعلق معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

عمران خان سے ملاقات اور منظوری کے بغیر بجٹ کی حمایت نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں کی قومی اور عالمی سطح پر کارکردگی قابل فخر ہے، مشیر کھیل
دیر پائین کے تحصیل میدان میں ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
غیر ملکی میڈیکل ڈگریاں ڈی لسٹ کرنے کا اعلامیہ کالعدم قرار
خیبرپختونخوا میں تعلیم کے شعبے میں بڑی اصلاحات کا فیصلہ، ریسرچ سینٹر کے لیے 50 کروڑ مختص
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستانخیبرپختونخوا

ایل پی جی کی 450 سے 500 روپے فی کلو تک فروخت جاری

قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا محکمہ خزانہ سے بجٹ تفصیلات طلب، تاخیر پر تشویش کا اظہار
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز
خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے تحت علاج کی سہولیات کو درپیش بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا
ملاکنڈ میں افسوسناک واقعہ ,گھر کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?