• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

مردان میں پی ٹی آئی کا جلسہ، محمود اچکزئی اعتماد میں نہ لینے پر ناراض

irshad
Share
SHARE

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی مردان میں پی ٹی آئی کے جلسے کے انعقاد پر اعتماد میں نہ لینے پر ناراض ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق صدر پی ٹی آئی پشاور ریجن عاطف خان نے جلسے میں شرکت کیلئے محمود اچکزئی کو ٹیلی فون کیا تاہم اچکزئی نے جلسے میں شرکت پر آمادگی ظاہر نہیں کی۔ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جلسوں اور احتجاج سے متعلق فیصلوں کا اختیار محمود اچکزئی کو دے رکھا ہے۔ذرائع کے مطابق 19 اپریل کو مردان میں پی ٹی آئی جلسے کا اعلان وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی نے براہ راست کیا، محمود اچکزئی نے 9 اپریل کو راولپنڈی جلسے میں بھی شرکت سے انکار کیا تھا جب کہ راولپنڈی جلسے پر بھی محمود اچکزئی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا تھا۔

قومی مفاد پر سیاست قربان، عمران خان کی ہدایت پر احتجاج ملتوی
معروف مذہبی شخصیت عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملہ میں شہید
نقل مافیا سرگرم، خیبرپختونخوا میں دسویں جماعت کا انگلش پرچہ لیک
بند گلی میں دھکیلا جائے تو احتجاج ہمارا حق ہے،سہیل آفریدی
پشاور میں مردارمرغیاں شوارما اور برگر شاپس کو سپلائی ہونے کا انکشاف، دکاندار دھر لیا گیا
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

سعودیہ نے پاکستان میں رکھے 3 ارب ڈالر رول اوور کردیے

جنگ بندی کے ساتھ ہی ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا
پاکستان امن کی پہچان: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج اسلام آباد میں ہوگا
خیبر پختونخوا حکومت کا 7 شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ شروع کرنے کا منصوبہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بس حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 20 لاکھ اور ہر زخمی کے لیے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?