• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

لکی مروت: شادی خیل میں دھماکہ، پولیس اہلکار کا گھر ملبے کا ڈھیر

irshad
Share
SHARE

تھانہ شادی خیل کی حدود میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایک پولیس اہلکار کے گھر پر بارودی حملے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں عمارت کو شدید نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ شادی خیل کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب نامعلوم ملزمان نے پولیس اہلکار تحصیل خان کے گھر کو نشانہ بنایا۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اہلکار کی بیٹھک مکمل طور پر منہدم ہو گئی اور اطراف میں موجود دیواروں کو بھی نقصان پہنچا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا، جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے شواہد اکٹھے کر کے دھماکے کی نوعیت جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعے کی نوعیت ٹارگٹڈ کارروائی معلوم ہوتی ہے، تاہم اس کے محرکات کے تعین کے لیے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

مقامی افراد کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر علاقے میں گشت بڑھا دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث عناصر کو جلد گرفتار کرنے کے لیے کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں اور قریبی علاقوں میں ناکہ بندی بھی کی جا رہی ہے۔

خیبرپختونخوا میں غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی تیز، 45 دن کی ڈیڈ لائن مقرر
پشاور حسن خیل کے علاقے میں خوارج سے مقابلے کے دوران ایف سی کے 6 جوان شہید ہوگئے
گورنر کے پی کی زیر صدارت اجلاس، محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت
پیٹرول مہنگا، وزیراعلیٰ کےپی کا عوام کے لیے بڑا اعلان
اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل کے اہم ملزم محمد ایوب خان نے پلی بارگین کے لئے باضابطہ درخواست دے دی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہری سے شادی پر پابندی عائد کر دی

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث بجلی نظام بری طرح متاثر، 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے
پولیس موبائل وین پر خودکش حملہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت کے لئے دائر درخواست خارج
جعلی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل اسناد کیس: 30 سے زائد ڈاکٹرز طلب، آج اہم سماعت
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?