• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

ضم قبائلی ضلع باجوڑ میں دہشتگرد حملے ناکام ،9حملہ آور ہلاک،4سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعات

irshad
Share
SHARE

ضم قبائلی ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیئے جس کے نتیجے میں 9حملہ آور مارے گئے ۔

ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے مینا اور عنایت کلے میں حملوں کی کوشش کی گئی، جنہیں سکیورٹی فورسز نے موثر جواب دیتے ہوئے ناکام بنا دیا۔

سکیورٹی فورسز کی بروقت اور بھر پور جوابی کارروائی میں 9حملہ آور موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ کئی زخمی ہو گئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق خوارج سے مقابلے کے دوران سکیورٹی فورسز کے 4جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ۔

واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

حکام کے مطابق علاقے میں صورتحال کنٹرول میں ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں

سرحد چیمبر کا پالیسی ریٹ سنگل ڈیجٹ پر لانے کا مطالبہ، 11.5 فیصد شرح سود مسترد
،مردان میں 19 اپریل کو ہونے والا جلسہ ملکی سیاست کا فیصلہ کن موڑ ہوگا،وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ویڈیو پیغام جاری
ہری پور سری کوٹ روڈ پر مرن دھو کے قریب مسافر وین الٹ گئی، خواتین سمیت 10 افراد زخمی
قومی مفاد پر سیاست قربان، عمران خان کی ہدایت پر احتجاج ملتوی
محرم سیکیورٹی پلان تیار، خیبرپختونخوا میں 43 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

سال 2024کے عام انتخابات پر 33 ارب 48 کروڑ روپے خرچ ہوئے، رپورٹ جاری

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پی ڈی اے کا 14واں اجلاس، اہم فیصلے منظور
ضلع اپر چترال میں 169 ملین روپے کی لاگت سے جوان مرکز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر شوکت علی یوسفزئی نے سینیٹ کی خالی نشست کے لیے پارٹی ٹکٹ کی درخواست دے دی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ۔خیبر پختونخوا بار کونسل کا پیر کے روز عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?