• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا میں جلعی لائسنس بنانے کے جرم میں دو افراد کو گرفتار کرلیا

admin
Share
SHARE

خیبر پختونخوا میں جلعی  اسلحہ لائسنس بنانے کے جرم میں دو افراد کو گرفتار کرلیا

خیبرپختونخوا میں جعلی اسلحہ لائسنس بنانے کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا جہاں جرائم پیشہ افراد سرکاری ملازمین کی ملی بھگت سے اسلحہ لائسنس بنا کر مہنگے داموں فروخت کر رہے تھے۔

ملزمان کے قبضے سے لیپ ٹاپ، پرنٹر، سیاہی کی بوتل، 700 کارڈز اور دیگر اشیا بھی برآمد کر لی گئی ہیں جبکہ پولیس نے تحقیقات کے لیے محکمہ داخلہ کو مراسلہ بھی ارسال کردیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں ملزمان سرکاری ملازمین کے ساتھ ملی بھگت سے 80 ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے تک میں سرکاری اسلحہ لائسنس گھر میں بنائے جارہے تھے۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے 2 افراد کو گرفتارکرکے تحقیقات شروع کردی ہیں، جعلی اسلحہ لائسنس میں محکمہ داخلہ لائسنس برانچ کے ایک اہلکار کے ملوث ہونے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔

محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی دو دفعہ اسلحہ لائسنس اسکینڈل کا انکشاف ہوا اور متعلقہ ملازمین کے خلاف انکوائری مقرر کردی تھی جسکا تاحال کوئی نتیجہ سامنے نہ آسکا

جامعہ پشاور میں تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر ملازمین کی ہڑتال، تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ
خیبرپختونخوا میں طلباء یونینز کی بحالی کیلئے کمیٹی قائم
بند گلی میں دھکیلا جائے تو احتجاج ہمارا حق ہے،سہیل آفریدی
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی کوشش ناکام , 4حملہ آور مارے گئے
سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام ،37ہلاک
TAGGED:KPWeapon
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کا 2122 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز

خیبر پختو نخوا میں زائد کرایہ وصول کرنے والی سی این جی گاڑیوں کیخلاف سخت کاروائیوں کا فیصلہ، بھاری جرمانے اور روٹ پرمٹ معطل ہوگا
پشاور: نجی منشیات بحالی مرکز میں نوجوان کی پراسرار موت، مبینہ قتل کا مقدمہ درج
قطر، ایل این جی پلانٹ میں دھماکا؛ 13 افراد جاں بحق 66 زخمی؛ پاکستانی بھی شامل
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?