• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

خیبر پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،26افراد جاں بحق،ایمرجنسی نافذ

admin
Share
SHARE

ملک بھر کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی جاری بارشوں سے 26 افراد جاں بحق 77 زخمی ہو گئے ، صوبہ میں ہونے والے بارشوں سے ہونے والی نقصانات کی رپورٹ پی ڈی ایم اے نے جاری کر دی ،رپورٹ کی مطابق صوبہ میں جاری بارشوں سے جاں بحق افراد میں 18بچے ، 3 مرد اور 5 خواتین جبکہ زخمیوں میں 33 مرد ، 9 خواتین اور 35 بچے شامل ہیں۔ دوسری جانب صوبہ بھر میں مسلسل جاری بارشوں کے باعث مجموعی طور پر 102 گھر وں کو نقصان پہنچا جس میں 82 گھروں کو جزوی جبکہ 20 گھر مکمل طور پر منہدم ہوئے۔ یہ حادثات بنوں، ایبٹ آباد، کوہاٹ ، پشاور، نوشہرہ، باجوڑ، لکی مروت،کرم، ہنھگو، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ، دیر اپر ،باجوڑ، بٹگرام، شمالی وزیرستان اور ٹانک میں پیش آئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 4 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے، دوسری جانب حکومت خیبر پختونخوا نے بارشوں اور سیلابوں سے متاثرہ افراد کو ریسکیو کرنے کا سلسلہ جاری ہے ، جبکہ صوبہ بھر میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ،جبکہ تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں

مریم نواز مکمل طور پر روبہ صحت, پیر سے دوبارہ وزیراعلیٰ آفس میں اپنی سرکاری ذمہ داریاں سنبھال لیں گی۔
ناقابل تسخیر دفاع کی جانب ایک اور قدم، پاک بحریہ کا اینٹی شپ ویپن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
دوست نے نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر دوست سے گردہ نکال کر فروخت کر دیا، مقدمہ درج
سرحدی کشیدگی پر پاکستان کا واضح پیغام، جنگ بندی کی تردید
وزیراعلیٰ سے عبدالغنی آفریدی کی ملاقات،حلقہ پی کے 71 کے مسائل پر تفصیلی گفتگواور اختیارات کے تحفظ کی یقین دہانی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہری سے شادی پر پابندی عائد کر دی

عمران خان سے ملاقات تک وفاق کو گرانٹ نہیں دی جائیگی،صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان
لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) میں سرجری کے لیے استعمال ہونے والی پانچ سی آرم مشینوں میں سے چار خراب ہونے کا انکشاف
،مردان میں 19 اپریل کو ہونے والا جلسہ ملکی سیاست کا فیصلہ کن موڑ ہوگا،وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ویڈیو پیغام جاری
مہنگے پیٹرول کے خلاف جماعت اسلامی کا 10 جولائی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?