• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور کے قوانین کی جانچ، 7 دن میں رپورٹ طلب

admin
Share
SHARE

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور کے قوانین کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے، 74 مختلف قوانین کی جانچ کیلئے محکمہ قانون نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جو سات روز میں اپنی سفارشات متعلقہ حکام کو پیش کرے گی۔

جائزے میں صوبے کے 20 محکموں سے متعلق قوانین شامل ہیں، جبکہ پراسیکیوشن، جامعات، میڈیکل ٹیچنگ اداروں اور صوبائی اسمبلی کے اختیارات و مراعات سے متعلق قانون سازی بھی زیرِ غور آئے گی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی سے منظور کیے گئے 74 قوانین کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے محکمہ قانون کی جانب سے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، کمیٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سات روز کے اندر اپنی سفارشات متعلقہ حکام کے سامنے پیش کرے۔

اس عمل میں 20 صوبائی محکموں سے متعلق قوانین کا جائزہ لیا جائے گا تاکہ ان کی نوعیت اور متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا جا سکے۔

جائزے میں پراسیکیوشن سروس، جامعات اور میڈیکل ٹیچنگ اداروں سے متعلق قوانین بھی شامل ہیں، اس کے علاوہ صوبائی اسمبلی کے اختیارات اور مراعات سے متعلق قانون سازی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا پراسیکیوشن سروس ترمیمی ایکٹ 2025 بھی ان قوانین میں شامل ہے جن کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دورِ حکومت میں منظور کیے گئے قوانین کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق خصوصی طور پر ان قوانین پر توجہ دی جا رہی ہے جنہیں متنازع سمجھا جاتا ہے یا جو عجلت میں منظور کیے گئے تھے۔

محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے صفاستھرا پروگرام کیلئے ایک ا رب 81کروڑ روپے جاری کردیئے
پشاور میں مستحق افراد کے لیے نئی احساس پناہ گاہ قائم
پشاور: وزیراعلیٰ سیکرٹ سروس بجٹ کا 75فیصد خرچ، صوابدیدی فنڈ میں 35کروڑ روپے باقی
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات کے دوران پولیو ورکر سمیت6افراد قتل ,تین زخمی
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت شعبہ تعلیم میں اصلاحات بارے اہم اجلاس 
TAGGED:KPlaw
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

سعودیہ نے پاکستان میں رکھے 3 ارب ڈالر رول اوور کردیے

پشاور میں افتتاحی تقریب کے دوران دھکم پیل، فانڈیشن سٹون گرنے سے پولیس اہلکار زخمی
خیبر پختونخوا: انٹر ڈسپلنری ریسرچ سینٹر کے قیام کیلئے 50 کروڑ روپے جاری کرنے کی ہدایت
پشاور کا کبوتر چوک انڈر پاس سہولت کم اور سرکس زیادہ دکھائی دینے لگا
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات، وزیر بلدیات 20 اکتوبر کو طلب

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?