• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

ایران کی فضائی حدود جزوی طور پر بحال، آبنائے ہرمز پر نئی پابندیوں کا اعلان

irshad
Share
SHARE

ایران نے ایک ماہ سے زائد جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کے بعد اپنی فضائی حدود کا کچھ حصہ دوبارہ کھولنا شروع کر دیا ہے، تاہم خطے کی اہم ترین سمندری گزرگاہ آبنائے ہرمز کے حوالے سے سخت پالیسی اختیار کر لی گئی ہے۔

ایرانی سول ایوی ایشن کے مطابق ملک کی فضائی حدود کا مشرقی حصہ بین الاقوامی پروازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے جبکہ ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن مرحلہ وار بحال کیا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حالات بہتر ہونے کے ساتھ فضائی روٹس کو مکمل طور پر فعال کیا جائے گا۔

دوسری جانب پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے ایرانی نیوی کی اجازت لازمی ہوگی۔ نیول کمانڈر شہرام ایرانی نے سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں سلامتی کی صورتحال کے مطابق ہی بحری آمدورفت کی اجازت دی جائے گی۔

ایران کی وزارتِ دفاع نے بھی واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری نقل و حرکت سکیورٹی حالات سے مشروط ہوگی اور اگر کشیدگی یا حملے جاری رہے تو اس اہم تجارتی گزرگاہ میں معمول کی شپنگ متاثر ہو سکتی ہے۔

ماہرین کے مطابق ایران کے ان اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے اور عالمی سطح پر تیل کی ترسیل اور تجارت پر بھی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

پاکستان امن کی پہچان: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج اسلام آباد میں ہوگا
ایران کا ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل، دھمکیوں کا جواب دینے کا عندیہ
امریکا اور ایران امن معاہدے کے قریب، دستخط کے وقت پر اختلاف برقرار
آبنائے ہرمز کھلنے کی خبر,خام تیل کی قیمت میں کمی، اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی
آسٹریلیا کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ فوج کی کمان خاتون جنرل کے سپرد
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

گورنر کے پی کی زیر صدارت اجلاس، محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت

بنوں میں فتح خیل پولیس چوکی پرخودکش حملہ،13 پولیس اہلکار شہید 5 زخمی
مذاکرات سے پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے،صدر ، وزیراعظم
پاکستان سے عازمین حج کی پہلی پرواز 18 اپریل کو سعودی عرب پہنچے گی
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32.12روپے کمی،نئی قیمت 385.54روپے فی لیٹر سے کم ہوکر 353.43روپے ہوگئی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?