• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

ایران نے آبنائے ہرمز کو تجارتی جہازوں کے لیے کھولنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ 

admin
Share
SHARE

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے آبنائے ہرمز کو تجارتی جہازوں کے لیے کھولنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔

 

انہوں نے واضح کیا کہ لبنان میں جنگ بندی کے بعد اب تجارتی جہازوں کے لیے راستہ کھولا جا رہا ہے اور جنگ بندی کے بقیہ ایام میں آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھلا رہے گا۔

 

عباس عراقچی کا مزید کہنا تھا کہ محفوظ گزرگاہ کے لیے تجارتی جہازوں کے راستے کی نشاندہی پہلے ہی کی جا چکی ہے۔

 

#Iran #StraitOfHormuz #AbbasAraghchi #GlobalTrade #BreakingNews

عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق
آسٹریلیا کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ فوج کی کمان خاتون جنرل کے سپرد
امریکی و اسرائیلی حملوں سے صرف تہران میں 33 ہزار گھروں کو نقصان پہنچنے کا انکشاف
امریکا اور ایران کے درمیان پیش رفت، عالمی تیل مارکیٹ میں بڑی گراوٹ
امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے ہوگیا، وزیراعظم کا اعلان
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں 6 ماہ کے دوران 306 دہشت گرد ہلاک، 347 مطلوب ملزمان گرفتار

، کوہستان مالیاتی سکینڈل،ڈپٹی کمشنر اسلام اباد کو منجمند اثاثے تحویل میں لینے کا حکم
دہشت گردی سے متاثرہ اقلیتی خاندانوں کیلئے 12 کروڑ 60 لاکھ روپے مالی امدادی پیکج کی منظوری
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات کے دوران پولیو ورکر سمیت6افراد قتل ,تین زخمی
قطر، ایل این جی پلانٹ میں دھماکا؛ 13 افراد جاں بحق 66 زخمی؛ پاکستانی بھی شامل

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?