• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

اسلام آباد مذاکرات کامیاب، لیکن اہم جوہری نکات پر اختلاف برقرار

irshad
Share
SHARE

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ملاقات اچھی رہی اور بیشتر نکات پر اتفاق ہوگیا ہے۔

 

اپنے حالیہ بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اہم جوہری معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا۔

 

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی نیوی فوری آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کرے گی، لگا تھا آبنائے ہرمز پر آزادانہ نقل وحرکت کی اجازت ہوگی لیکن ایران نے ایسا ہونے نہیں دیا۔

 

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بارودی سرنگیں کہاں ہیں،علم صرف ایران کو ہے اور ایران کا یہ اقدام عالمی سطح پر بھتہ خوری ہے، دنیا کے رہنما اور امریکا اس بھتہ خوری کا شکار نہیں ہوں گے، اپنی نیوی کو کہا ہے ایران کو ٹول دینے والے جہازوں کو تلاش کریں اور جو بھی ایران کو ٹول ادا کرے گا ، اسے محفوظ راستہ نہیں ملے گا۔

 

ان کا کہنا تھا کہ ہم آبنائے ہرمز پر بارودی سرنگوں کو تباہ کرنا شروع کریں گے اور جو بھی ہمارے جہازوں پر فائرنگ کرے گا اسے تباہ کریں گے۔

 

انکا مزید کہنا تھا کہ جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف ،جیرڈ کشنر نے اسلام آباد مذاکرات پر بریفنگ دی، مذاکرات وزیر اعظم شہباز شریف ، فیلڈ مارشل عاصم منیرکی قیادت میں ہوئے جبکہ شہباز شریف اور عاصم منیر غیر معمولی صلاحیتوں کی حامل شخصیات ہیں۔

ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور ہفتے کو اسلام آباد میں ہوگا
امریکہ کی جانب سے پاکستان سمیت 60 ممالک میں جبری مشقت کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز: جبری مشقت سے تیار شدہ مصنوعات کی امریکہ آمد روکی جائیں گی
ایرانی بندرگاہوں کو خطرہ لاحق ہوا تو خلیج اورخلیج عمان کی کوئی بھی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی: ایرانی فوج
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے
آبنائے ہرمز بدستور بند،مذاکرات کی کوئی تاریخ طے نہیں ہے، ایران ایک یا دو دن میں معاہدہ طے پانے کا امکان ہے,امریکا
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

، کوہستان مالیاتی سکینڈل،ڈپٹی کمشنر اسلام اباد کو منجمند اثاثے تحویل میں لینے کا حکم

خیبر پختونخوا کا میگا سولر منصوبہ ، پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی تنازعات کا شکار
خیبرپختونخوا کا 2122 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز
ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں کرنی چاہئے، گیند اب امریکا کے کورٹ میں ہے: ایران
پی ایس ایل میں شائقین کی واپسی کیلئے کوششیں جاری، فیصلہ وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد ہوگا: محسن نقوی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?