• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

آسٹریلیا کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ فوج کی کمان خاتون جنرل کے سپرد

irshad
Share
SHARE

آسٹریلیا نے تاریخ رقم کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل سوزن کوائل کو ملک کی پہلی خاتون آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔ وہ آسٹریلین ڈیفنس فورس کی کسی بھی شاخ کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون ہیں۔

وزیر اعظم انتھونی البانیز نے پیر کے روز نئی فوجی قیادت کا اعلان کیا۔ اس کے تحت وائس ایڈمرل مارک ہیمنڈ کو چیف آف ڈیفنس فورس مقرر کیا گیا ہے، جو ایڈمرل ڈیوڈ جانسٹن کی جگہ لیں گے، جبکہ ریئر ایڈمرل میتھیو بکلی کو نیوی کا نیا سربراہ بنایا گیا ہے۔

سوزن کوائل نے 1987 میں آرمی ریزرو میں شمولیت اختیار کی تھی اور وہ مختلف اہم عسکری عہدوں پر خدمات انجام دے چکی ہیں، جن میں افغانستان ٹاسک گروپ کی کمان بھی شامل ہے۔

وزیر دفاع رچرڈ مارلز نے اس تقرری کو خواتین کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے نہ صرف فوج میں خدمات انجام دینے والی خواتین کی حوصلہ افزائی ہوگی بلکہ مستقبل میں مزید خواتین کو بھی اس شعبے میں آنے کا موقع ملے گا۔

یہ تقرریاں جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔

وفد پاکستان روانہ ہوچکا، اسلام آباد مذاکرات کیلئے اچھی ٹیم بھیجی ہے: ٹرمپ
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تاریخی سفارتی کامیابی، ٹرمپ کا جنگ بندی کا اعلان
ویب سمٹ قطر: مشرقِ وسطی میں ڈیجیٹل انقلاب کی نئی داستان
آیت اللہ خامنہ ای شہید کی تدفین آج مشہد میں ہوگی، نجف اور کربلا میں تاریخی جلوس
کشیدگی میں کمی کیلئے پاک افغان مزاکرات آج چین میں متوقع
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے تحت علاج کی سہولیات کو درپیش بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا

امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے ہوگیا، وزیراعظم کا اعلان
حکومت کے ڈیلی پرائسنگ نظام کے خلاف ملک گیر ہڑتال، آج رات 12 بجے سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن، پروفائلنگ کا آغاز، بچوں سے بھیک منگوانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
ایران کی فضائی حدود جزوی طور پر بحال، آبنائے ہرمز پر نئی پابندیوں کا اعلان

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?