• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

admin
Share
SHARE

خیبر پختونخوا میں کینسر کے غریب مریض مفت ادویات سے محروم،1500 مریض علاج کے منتظر

خیبرپختونخوا میں کینسر کے غریب مریضوں کے مفت علاج کا برسوں سے جاری فلاحی منصوبہ مالی مشکلات کا شکار ہوگیا ہے جس کے باعث تقریبا 1500 رجسٹرڈ مریض مفت ادویات کے انتظار میں ہیں

کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا غریب خاندانوں کے لیے یہ صورتحال شدید پریشانی کا باعث بن گئی ہےکیونکہ بیشتر مریض مہنگی ادویات اپنی جیب سے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں غریب مریضوں کو مفت ادویات فراہم کرنے کا منصوبہ 2011 میں عوامی نیشنل پارٹی کے دور حکومت میں شروع کیا گیا تھا

ابتدائی طور پر اس منصوبے کے تحت صرف بلڈ کینسر کے مریضوں کا علاج کیا جاتا تھاتاہم 2016 میں اس کا دائرہ کار بڑھا کر تمام اقسام کے کینسر کے مریضوں کو شامل کرلیا گیا

یہ منصوبہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں شروع کیا گیا تھاجس کے تحت بعدازاں خیبر ٹیچنگ ہسپتال اور ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں بھی مریضوں کو سہولت فراہم کی گئی

اعدادوشمار کے مطابق اس منصوبے سے اب تک 10ہزار سے زائد مریض مستفید ہوچکے ہیں تاہم فنڈز کی کمی کے باعث گزشتہ عرصے سے ادویات کی فراہمی متاثر ہے

جون 2026 کی رپورٹ کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ میں اس منصوبے کے لیے صرف 20 کروڑ روپے مختص کیے گئے جبکہ گزشتہ سال 1.5 ارب روپے مختص تھے ڈاکٹروں کے مطابق یہ رقم 100مریضوں کے علاج کے لیے بھی ناکافی ہے جبکہ تقریبا 1500 مریض ادویات کے منتظر ہیں۔

دھمکیوں سے مسائل حل نہیں ہوتے، مولانا فضل الرحمان کا عالمی قیادت کو پیغام
ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا کیس، حکومت کو جواب جمع کرانے کی مہلت
ایئر چیف کا دوٹوک پیغام: پاکستان کیخلاف جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، ضم اضلاع کو ملانے کیلئے نئی سڑکوں کی منصوبہ بندی کی ہدایت
ہری پور سری کوٹ روڈ پر مرن دھو کے قریب مسافر وین الٹ گئی، خواتین سمیت 10 افراد زخمی
TAGGED:cancerKP
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

مولانا محمد ادریس کی شہادت کے خلاف جے یو آئی کا صوبہ بھر میں احتجاج

امریکی ناکہ بندی برقرار، ایران نے اہم تجارتی گزرگاہ آبنائے ہرمز دوبارہ بند کردی
نقل مافیا سرگرم، خیبرپختونخوا میں دسویں جماعت کا انگلش پرچہ لیک
پختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام
ویب سمٹ: دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کانفرنس اور اس کے عالمی اثرات

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?