• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے صفاستھرا پروگرام کیلئے ایک ا رب 81کروڑ روپے جاری کردیئے

admin
Share
SHARE

 

خیبرپختونخوا محکمہ خزانہ نے صفا ستھرا پختونخوا پروگرام کے تحت ویلج کونسلز میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر آپریشنل اخراجات کیلئے مجموعی طور پر 1 ارب 81 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ دو الگ الگ احکامات کے مطابق صوبے کی بندوبستی اضلاع کی ویلج کونسلز کیلئے 1 ارب 52 کروڑ 93 لاکھ 20 ہزار روپے جبکہ ضم اضلاع کی ویلج کونسلز کیلئے 28 کروڑ 6 لاکھ 80 ہزار روپے جاری کیے گئے ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق جاری کردہ فنڈز مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی، جولائی تا ستمبر 2026 کے دوران دیہی علاقوں کے ویلج کونسلز کے صفائی پروگرام کے آپریشنل اخراجات، بالخصوص سینیٹری/صفائی ملازمین کی تنخواہوں اور فیول و مرمت کی مد میں استعمال ہوں گے۔

بندوبستی اضلاع کیلئے جاری 1,529.320 ملین روپے کی رقم صوبے کے 30 اضلاع کی متعلقہ ویلج کونسلز کیلئے مختص کی گئی ہے، جبکہ ضم اضلاع کیلئے جاری 280.680 ملین روپے کی رقم 8 اضلاع کی ویلج کونسلز کیلئے مختص کی گئی ہے۔

خیبرپختونخوا میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 35 ہزار ٹیمیں تشکیل
رورنگ بازار میں دھماکہ، 2 ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 07 شہری شہید، 23 افراد زخمی ہوئے
قائمہ کمیٹیوں کی سفارشا ت پر عملدرآمد نہ ہونے پر اپوزیشن ارکان کا احتجاج
جعلی ادویات فروخت پر 7 سال قید 50 لاکھ روپے جرمانہ
شکیل خان کے قافلے کا تعاقب، ارباب شیر علی نے تحقیقات کا مطالبہ کردیا
TAGGED:financeKP
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

سوات میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، جدید یونیورسٹی اور انفراسٹرکچر منصوبے شروع

زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے ساتویں سینٹ اجلاس میں 445.99ملین روپے سے زائد کا بجٹ منظور
محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا نے فکسڈ پے پر تعینات 21 ضلعی و تحصیل خطباء کی ملازمت میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ این ڈی ایم اے نے پیشگوئی کردی
ڈیڈ لائن ختم ، افغان مہاجرین کو نکالنے کے لئے کاروائی شروع

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?