• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

30فیصد الاونس اضافے کا مطالبہ، ڈاکٹرز کی ہڑتال کا دائرہ وسیع

admin
Share
SHARE

 

اپیل میں ٹیچرز اینڈ فیکلٹی ، سپروائزر، تمام ہسپتالوں سے احتجاج کی حمایت اور یکجہتی کی درخواست

خیبر پختونخوا کے ٹرینی میڈیکل آفیسرز اور ہائوس آفیسرز کی جانب سے 30فیصد الائونس اضافے کے مطالبے پر احتجاج دو ہفتے سے جاری ہے جبکہ صوبے بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں الیکٹو سروسز کا بائیکاٹ بھی برقرار ہے

آل کے پی کے ٹی ایم اوز اینڈ ہائوس آفیسرز کی کور کمیٹی نے اتوار کے روز جاری اپیل میں ٹیچرز اینڈ فیکلٹی ایسوسی ایشن، سی پی ایس پی سپروائزرز، سینئر کنسلٹنٹس اور میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن کے تمام ہسپتالوں سے احتجاج کی حمایت اور نوجوان ڈاکٹروں کے ساتھ یکجہتی کی درخواست کی ہے

کور کمیٹی کے مطابق 30 فیصد وظیفہ میں اضافہ نوجوان ڈاکٹروں کا بنیادی مطالبہ ہے جس کا مقصد مہنگائی اور دیگر سرکاری کیڈرز میں ہونے والے تنخواہوں کے اضافے کے تناظر میں ان کے معاوضے میں بھی مناسب ایڈجسٹمنٹ کرنا ہے

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بار بار نمائندگی، انتظامیہ سے مذاکرات اور پرامن احتجاج کے باوجود مطالبے پر تاحال کوئی ٹھوس پیش رفت نہیں ہوئی جس کے باعث الیکٹو سروسز کا بائیکاٹ جاری رکھا گیا ہے

بائیکاٹ میں او پی ڈیز، الیکٹو آپریشن تھیٹر کی فہرست کے مطابق ڈیوٹیاں اور معمول کے وارڈ رانڈز شامل ہیں تاہم ڈاکٹروں کے مطابق ایمرجنسی، کیجولٹی، انتہائی نگہداشت کے یونٹس اور زندگی بچانے والی تمام اہم طبی خدمات معمول کے مطابق جاری ہیں

کور کمیٹی نے سینئر فیکلٹی، سی پی ایس پی سپروائزرز اور کنسلٹنٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے جونیئر ڈاکٹروں کے ساتھ اخلاقی اور ادارہ جاتی یکجہتی کا اظہار کریں ۔

سرکاری ملازمین کوعید سے پہلے تنخواہ دینے کا فیصلہ
نوشہرہ میں خوفناک آتشزدگی، 200سے زائد دکانیں جل کر راکھ بن گئے
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں بھرتیوں سے متعلق شکایت، اینٹی کرپشن نے ریکارڈ طلب کر لیا
قومی مفاد پر سیاست قربان، عمران خان کی ہدایت پر احتجاج ملتوی
اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی کا عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
TAGGED:KPstrickyda
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخواعلاقائی

پشاور شیخان میں قبروں سے بچیوں کی لاشیں نکالنے کا مبینہ واقعہ، ملزم گرفتار

بونیر: ماربل کان میں دھماکہ، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی
خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی تعطیلات ختم، سرکاری اسکول آج سے کھل گئے
وکلاء کو مزاحمت کا پیغام، شفاف ٹرائل نہ ہوا تو ملک گیر ہڑتال کریں گے: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیراعظم کی امیر قطر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعاون پر اتفاق

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?