• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

ایف آئی اے کی کارروائی، مبینہ بدنام زمانہ انسانی سمگلر دھر لیا گیا

admin
Share
SHARE

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے انسانی سمگلنگ کیخلاف کارروائی کے دوران مبینہ طور پر بدنام زمانہ انسانی سمگلر دھر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق خفیہ معلومات پر چارسدہ روڈ پشاور میں ایف آئی اے نے چھاپہ مار کارروائی کی ، اور اس دوران مبینہ بدنام زمانہ انسانی سمگلر و ایجنٹ فیروز خان ولد امیر محمد سکنہ سوڑی زئی پایان پشاور کو گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم پر شکایت کنندہ آصف خان سے مبینہ طور پر 9ہزار امریکی ڈالر، 3 ہزار 500 امریکی ڈالر اور 4 لاکھ روپے وصول کرنے کا الزام ہے۔

اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملزم نے مبینہ طور پر شکایت کنندہ کو روس سے بیلاروس / پولینڈ کے زمینی راستے سے جرمنی بھجوانے کا وعدہ کیا تھا۔

یاد رہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے انسانی سمگلنگ اور غیر قانونی امیگریشن میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

بارش و سیلابی ریلوں سے تباہی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی فوری نقصانات کے تخمینے کی ہدایت
رورنگ بازار میں دھماکہ، 2 ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 07 شہری شہید، 23 افراد زخمی ہوئے
افغان مہاجرین کی واپسی: چار دہائیوں پر محیط ایک داستان کا اختتام؟
آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باسکٹ بال چیمپئن شپ یونیورسٹی آف سنٹر ل پنجاب اور لاہور یونیورسٹی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
رات کی تاریکی میں عمران خان کی خفیہ ہسپتال منتقلی اور ملاقاتوں پر پابندی بدترین فسطائیت ہے،صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان
TAGGED:FIAPeshawar
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
علاقائی

چارسدہ ،چار افراد کی خاتون کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

خیبرپختونخوا میں اقلیتی برادری کے لیے مختص ہزاروں سرکاری آسامیاں خالی،
سٹیز امپروومنٹ پراجیکٹ میں مالی بے ضابطگیاں، نیب نے تین ٹھیکہ داروں کو طلب کرلیا
خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکینِ اسمبلی کی مراعات اور استحقاق سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا۔
مذاکرات سے پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے،صدر ، وزیراعظم

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?