• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

خلیفہ گلنواز ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی،مریض بحفاظت نکال لیے گئے

admin
Share
SHARE

بنوں:خلیفہ گلنواز ہسپتال کے گائنی وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کے باعث آگ پر قابو پالیا گیا اور وارڈ میں موجود تمام مریضوں کو بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر ریسکیو ٹیم فوری طور پر روانہ ہوئی اور تقریبا پانچ منٹ میں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، جہاں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں۔

ماہر فائر فائٹرز نے پیشہ ورانہ مہارت اور جدید فائر فائٹنگ تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے تقریباً 10منٹ کی کارروائی کے بعد آگ پر مکمل قابو پالیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے بروقت اقدامات کرتے ہوئے گائنی وارڈ میں موجود تمام مریضوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ
خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟
ایرانی تجاویز مل چکی ہیں مگر دوبارہ حملے خارج از امکان نہیں، ٹرمپ
خیبر پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،26افراد جاں بحق،ایمرجنسی نافذ
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات میں خود کفیل ہونے کی جانب گامزن،آئل ریفائنری کی قیام پر بڑی پیش رفت
TAGGED:Banuhospatil
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کا بجٹ 19 جون کو پیش کیے جانے کا امکان، اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کا عمل شروع

وزیر اعظم شہباز شریف کا ایرانی سپیکر سے ملاقات
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا ریلیف، سی کلاس بس اڈوں کی فیس ایک ماہ کے لیے معاف
خیبرپختونخوا میں آسمانی بجلی، آندھی اور طوفانی بارشوں سے 7 افراد جاں بحق، 33 زخمی
خیبر پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،26افراد جاں بحق،ایمرجنسی نافذ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?