• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور/ ہنگو کے خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی کوہاٹ میں درج

irshad
Share
SHARE

پشاور/ ہنگو کے خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی کوہاٹ میں درج

 

پشاور: مقدمہ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ سمیت 16 مختلف دفعات کے تحت درج کیا گیا

 

پشاور: ایف آئی آر ایس ایچ او سی ٹی ڈی کوہاٹ کی مدعیت میں درج کی گئی

 

پشاور: دہشت گردوں نے خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر بھاری اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، ایف آئی آر

 

پشاور: دہشت گردوں نے حملے کے آغاز میں گورنمنٹ سکول خزینہ میں قائم پولیس پوسٹ پر ڈرون حملہ کیا، ایف آئی آر

 

پشاور: ڈرون حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے، ایف آئی آر

 

پشاور: پولیس نفری ڈی ایس پی کی قیادت میں روانہ ہوئی، راستے میں دہشت گردوں نے ڈرون اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، ایف آئی آر

 

پشاور: دہشت گردوں کی فائرنگ سے سرکاری گاڑیوں اور اے پی سی کو نقصان پہنچا، ایف آئی آر

 

پشاور: دہشت گرد پولیس کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے، ایف آئی آر

 

پشاور: حملے کے بعد علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن کیا گیا، ایف آئی آر

 

پشاور: واقعے کی مزید تفتیش سی ٹی ڈی کوہاٹ نے شروع کر دی، ایف آئی آر۔

 

پشاور: حملے میں مجموعی طور پر 11 پولیس اہلکار شہید اور 28 زخمی ہوئے، پولیس حکام

عمران خان قیدِ تنہائی میں، خاموش نہیں رہوں گا : وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
مولانا محمد ادریس کی شہادت کے خلاف جے یو آئی کا صوبہ بھر میں احتجاج
آئی پی پیز معاہدوں کے خلاف رٹ، ہائیکورٹ نے پاور پرچیز ایجنسی سے جواب طلب کر لی، تمام آئی پی پیز کو نوٹس جاری
خیبرپختونخوا: کہاں تیز بارش کہاں ژالہ باری، محکمہ موسمیات آگاہ کر دیا
شہداء قصہ خوانی کی 96 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

جنگ بندی مضبوط ضمانت سے مشروط ہے، پزشکیان/ عراقچی

ایران–امریکا مذاکرات کے باعث پی ٹی آئی کا لیاقت باغ راولپنڈی جلسہ ملتوی
گرم یا ٹھنڈا پانی: کون سا آپ کی صحت کے لیے مفید ہے؟
افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
پاکستان پوسٹ کا ری اسٹرکچرنگ پلان پر بڑا یوٹرن، ملازمتوں میں کمی اور ڈاکخانوں کی بندش مؤخر

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?