• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ کے خلاف احتجاجی تحریک تیز، حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

irshad
Share
SHARE

خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ کے خلاف احتجاجی تحریک میں شدت آ گئی ہے۔ بٹ خیلہ میں مالاکنڈ ٹریڈرز فیڈریشن کی اپیل پر تاجروں، مختلف سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی اور شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت سے ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

اسی سلسلے میں بٹ خیلہ میں آل پارٹیز اور تاجر نمائندوں کا مشترکہ اجلاس بھی منعقد ہوا، جس میں شرکاء نے مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے خطے کی سابقہ ٹیکس فری حیثیت برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا۔

مقررین نے کہا کہ مالاکنڈ ڈویژن کے عوام پر ٹیکس کا نفاذ ناقابل قبول ہے اور حکومت کو علاقے کے آئینی و قانونی حقوق کا احترام کرتے ہوئے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے۔

اجلاس میں تاجر رہنماؤں اور سیاسی نمائندوں نے خبردار کیا کہ اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو احتجاجی تحریک کو مزید وسعت دی جائے گی۔ شرکاء نے آئندہ کے احتجاجی شیڈول اور مشترکہ حکمت عملی پر بھی غور کیا اور مالاکنڈ ڈویژن کے حقوق کے تحفظ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر اتفاق کیا۔

وزیراعلیٰ کے خلاف الیکشن کمیشن نوٹس کیس: پشاور ہائیکورٹ نے مزید دستاویزات طلب کرلیں، فیصلہ آئندہ سماعت پر
رات کی تاریکی میں عمران خان کی خفیہ ہسپتال منتقلی اور ملاقاتوں پر پابندی بدترین فسطائیت ہے،صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان
قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا محکمہ خزانہ سے بجٹ تفصیلات طلب، تاخیر پر تشویش کا اظہار
پشاور:بڈھ بیر میں لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ میں ملوث تینوں ملزمان گرفتار
قومی مفاد پر سیاست قربان، عمران خان کی ہدایت پر احتجاج ملتوی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں کرنی چاہئے، گیند اب امریکا کے کورٹ میں ہے: ایران

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات، آزمائشی حالات میں مکمل یکجہتی کا اعادہ
پشاور میں پارہ 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز، محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری، لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی کوشش ناکام , 4حملہ آور مارے گئے
ایران کے خلاف جنگی اختیارات پر سینیٹ کی ووٹنگ، ٹرمپ برہم، سیاسی کشیدگی میں اضافہ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?