• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

بجٹ 2026-27: اساتذہ اپگریڈیشن، پولیس رسک الاؤنس اور تنخواہوں میں اضافے پر غور

irshad
Share
SHARE

وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے جبکہ ذرائع کے مطابق تقریباً 15 نئے ٹیکسز متعارف کرانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے ایڈہاک ریلیف 2011 تا 2015 کو تنخواہوں میں ضم کرنے کے معاملے پر حتمی فیصلہ کرنے سے قبل تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اگرچہ وفاقی حکومت کی جانب سے یہ ریلیف پہلے ہی تنخواہوں میں شامل کیا جا چکا ہے، تاہم صوبائی حکومت نے تاحال اس کی باضابطہ توثیق نہیں کی۔

حکومت نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ فیصلے کے مالی اثرات، ممکنہ اخراجات اور اب تک حاصل ہونے والے فوائد و نقصانات پر مشتمل مکمل رپورٹ پیش کی جائے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے بجٹ میں اساتذہ کی اپگریڈیشن، پولیس اہلکاروں کی ترقیاں، رسک الاؤنس اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ممکنہ اضافے کے مختلف آپشنز بھی زیر غور ہیں۔

بجٹ تیاری کے حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ تمام رپورٹس موصول ہونے کے بعد حکومت ایڈہاک ریلیف اور دیگر مراعات سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گی۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا 27 ستمبر کو آسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان
سوات: کبل چوک میں امن کے حق میں جاری مظاہرے کےموقع پر کبل تھانہ کے گیٹ پر خودکش دھماکہ،7 افراد شہید 30سے زائد زخمی ،
ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی میں 5بھارتی اسپانسرڈ خوارج کو ہلاک ،میجرحافظ احسان الہی شہید
ایک ماہ میں تنخواہ دار طبقے نے کتنا ٹیکس دیا؟ اعداد وشمار جاری
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پشاور میں پارہ 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز، محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری، لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی

بارش و سیلابی ریلوں سے تباہی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی فوری نقصانات کے تخمینے کی ہدایت
ہنڈرڈ لیگ میں عثمان طارق بھی بڑی قیمت پر فروخت
نوشہرہ: قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج مریض کی اہلیہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی کوشش، تین سیکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمہ درج
پی ایس ایل میں شائقین کی واپسی کیلئے کوششیں جاری، فیصلہ وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد ہوگا: محسن نقوی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?