• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

غیر ملکی میڈیکل ڈگریاں ڈی لسٹ کرنے کا اعلامیہ کالعدم قرار

irshad
Share
SHARE

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سے غیر ملکی میڈیکل گریجویشن کو ڈی لسٹ کرنے کے اعلامیہ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے افغانستان اور دیگر یونیورسٹیوں سے ایم ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبا کے ڈگریوں کو درست قرار دیا۔ رٹ درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فہیم ولی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ درخواست گزاروں کی جانب سے کیس کی پیروی فواد الرحمان ایڈوکیٹ نے کی۔ انہوں نے عدالت کوبتایا کہ درخواست گزاروں نے اپنی تعلیم اس وقت مکمل کی جب افغانستان کی جامعات کا پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ساتھ باقاعدہ طور پر الحاق تھا اور یہ ڈگریاں تسلیم شدہ ہوتی تھیں تاہم بعد ازاں 8 ستمبر 2025 کو ایک اعللامیہ جاری کیا گیا جس کے بعد ان اداروں کو ڈی لسٹ کیا گیا جس کے باعث ان گریجویٹس س کو پاکستان میں میڈیکل پریکسٹس کے لئے عارضی رجسٹریشن ( پی آر ایم پی) حاصل کرنے کے لئے نیشنل رجسٹریشن امتحان ( این آر ای) میں شرکت سے روک دیا گیا عدالت نے اس حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ کسی بھی انتظامی حکم کو ماضی سے لاگو کرنا بنیادی انصاف کے اصولوں کے منافی ہے، خاص طور پر جب متاثرہ افراد نے اپنی تعلیم اس وقت مکمل کی ہو جب متعلقہ ادارے تسلیم شدہ تھے۔فاضل بنچ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کو کالعدم قرار دیا۔

ٹک ٹاک پر پابندی کی درخواست: پشاور ہائیکورٹ نے نئی ریگولیٹری اتھارٹی سے رپورٹ طلب کر لی
عمران خان سے ملاقات اور منظوری کے بغیر بجٹ کی حمایت نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں بھرتیوں سے متعلق شکایت، اینٹی کرپشن نے ریکارڈ طلب کر لیا
پشاور سمیت صوبہ بھر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ
خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجٹ پیشی کے موقع پر شدید احتجاج اور نعرے بازی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا حکومت کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن، پروفائلنگ کا آغاز، بچوں سے بھیک منگوانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت کا 7 شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ شروع کرنے کا منصوبہ
رکن صوبائی اسمبلی ثوبیہ شاہد کی رکنیت دو ہفتے کے لئے معطل
دیر بالا میں افسوسناک واقعہ، مبینہ طور پر نچے کے عادی شخص کے ہاتھوں بیوی اور بہن قتل
ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی یوم مزدور ریلیاں، مزدوروں کے حقوق اور تحفظ کا مطالبہ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?