• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل داغنے کا اعتراف، امن معاہدہ خطرے میں

irshad
Share
SHARE

اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے میں جہاں 250 سے زائد شہادتیں ہوئیں وہیں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں اس کے حواب میں حرب اللہ نے بھی کارروائی کی، اور لبنانی مذاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر میزائل داغنے کا اعتراف کر لیا۔
حزب اللہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نے اسرائیل کی جانب راکٹ فائر کیے ہیں، اور یہ جوابی کارروائی امریکہ ایران جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر کی گئی، ادھر ایران نے لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بدلے میں آبنائے ہرمز کو بند کر دیا، جس سے جنگ بندی کا معاہدہ خطرے میں پڑ چکا ہے۔
برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے کہا ہے کہ اسرائیل کا لبنان پر بمباری کرنا انتہائی نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے، جبکہ یہاں مشرق وسطیٰ مِیں جاری اس اہم تنازعے کو ختم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ امریکہ اور ایران میں جنگ بندی معاہدہ غیر مستحکم نہ ہو۔
انہوں نے بتایا کہ ہم چاہتے ہیں کہ لبنان بھی جنگ بندی میں شامل ہو، ورنہ یہ پورے خطے کو غیر مستحکم کر دے گا، ابھی گزشتہ شب کی ہی بات ہے کہ جو شدت اسرائیل نے دکھائی وہ گہرے نقصانات کا باعث بنی اور یہ عالمی امن کیلئے بھی شدید خطرہ ہے۔

ایران اور امریکا ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ
وفد پاکستان روانہ ہوچکا، اسلام آباد مذاکرات کیلئے اچھی ٹیم بھیجی ہے: ٹرمپ
امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل اہم کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز
امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے ہوگیا، وزیراعظم کا اعلان
ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں کرنی چاہئے، گیند اب امریکا کے کورٹ میں ہے: ایران
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
علاقائیخیبرپختونخوا

بنوں میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 5 روپے کی کمی کردی
حکومت کے ڈیلی پرائسنگ نظام کے خلاف ملک گیر ہڑتال، آج رات 12 بجے سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان
عیدالاضحیٰ سے قبل پشاور میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، عید سے قبل خطرے کی گھںٹی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?