• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

توانائی بچت، دکانیں صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھولنے کی تجویز زیر غور

admin
Share
SHARE

وزارتِ توانائی نے ملک بھر میں توانائی کی بچت کے لیے چاروں صوبوں سے مشاورت کا عمل تیز کر دیا۔ وزارتِ توانائی کے ذرائع کے مطابق صوبائی حکومتیں چیمبرز اور تجارتی تنظیموں سے رائے لے رہی ہیں جبکہ ڈسکوز سے بھی متعلقہ ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے۔وزارتِ توانائی کے ذرائع کے مطابق بازار، مارکیٹس، دکانیں اور کمرشل زونز صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ہے جسے 1 سے 2 ماہ کے لیے لاگو کیا جا سکتا ہے۔وزارتِ توانائی آئندہ ہفتے لوڈشیڈنگ سے بچا اور پیٹرول کی بچت کے حوالے سے بھی حتمی فیصلہ کرے گی۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایران، مشرقِ وسطی اور خلیج سمیت پورے خطے میں جنگی صورتِ حال کے پیشِ نظر معیشت کے استحکام کے لیے کفایت شعاری، عوامی ریلیف، سادگی اور توانائی کی بچت کے لیے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان کیا تھا جس کے تحت اشرافیہ کے لیے مراعات کو محدود کرتے ہوئے سرکاری اخراجات میں کمی و بچت کی ہدایت کی گئی تھی

ایئر چیف کا دوٹوک پیغام: پاکستان کیخلاف جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا
زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، 2 ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید، کلیئرنس آپریشن مکمل
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ٹانک میں پولیس بکتر بند گاڑی پر دھماکے کا نوٹس، آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی
تنخواہوں میں7فیصد، پنشن میں3.5فیصد اضافہ، ترقیاتی بجٹ آدھا کردیا گیا‘؛ وزیر خزانہ پنجاب بجٹ پیش کر رہے ہیں
ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی استحکام پر اہم مذاکرات متوقع
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل

غیر ملکی میڈیکل ڈگریاں ڈی لسٹ کرنے کا اعلامیہ کالعدم قرار
گورنر خیبرپختونخوا کی گیس انفراسٹرکچر بہتر بنانے پر زور، بوسیدہ پائپ لائنوں کی جلد تبدیلی کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تاریخی سفارتی کامیابی، ٹرمپ کا جنگ بندی کا اعلان
جنگ بندی مضبوط ضمانت سے مشروط ہے، پزشکیان/ عراقچی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?