• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

سابق ڈپٹی سپیکر کے قتل کا منصوبہ ناکام، ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

admin
Share
SHARE

پشاور پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سابق ڈپٹی سپیکر کے قتل کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان گرفتار کر لئے اور ان سے اسلحہ و موٹرسائیکل برامد کر لی۔
واقعات کے مطابق پشاور پولیس نے ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے سابق ڈپٹی سپیکر محمود جان پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی، اس موقع پر محمود جان کےساتھ ان کے کزن بھی تھے، تاہم پولیس نے اس کارروائی میں دو ملزمان گرفتار کر لئے، جبکہ ان سے اسلحہ و موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی۔
پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان حارث ولد تاج الدین اور موسی خان ولد افسر خان کا تعلق عیسیٰ خیل سفید سنگ سے بتایا گیا ہے، پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان اپنے مذموم مقاصد کیلئے منصوبہ بندی کے تحت مخالفین کو ٹارگٹ کرنے جا رہے تھے کہ دھر لئے گئے۔
سابق ڈپٹی سپیکر کے قتل کا منصوبہ ناکام بنانے کے حوالے سے سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میان سعید نے بتایا کہ ملزمان پشتخرہ دورہ روڈ سفید ڈھیری سے گرفتار ہوئے ہیں اور ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

سوات موٹروے پر ٹریفک کا المناک حادثہ،16 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن میں سیلز ٹیکس آن سروسز واپس لینے کا فیصلہ کر لیا،
خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں فرنیچر کی غیر مساوی تقسیم کا انکشاف
کوہاٹ: بارش کے دوران کچے مکان کی چھت گرنے سے 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
بارش و سیلابی ریلوں سے تباہی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی فوری نقصانات کے تخمینے کی ہدایت
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

بنوں کے علاقے برغنتو میں ہونے والے دو دھماکوں کے نتیجے میں 7 افراد شہید

ضم قبائلی ضلع باجوڑ میں دہشتگرد حملے ناکام ،9حملہ آور ہلاک،4سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعات
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پی ڈی اے کا 14واں اجلاس، اہم فیصلے منظور
ایرانی بندرگاہوں کو خطرہ لاحق ہوا تو خلیج اورخلیج عمان کی کوئی بھی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی: ایرانی فوج
پشاور: 9 محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات، 12 ہزار سے زائد اہلکار تعینات

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?